• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

آئندہ تین ماہ بہت اہم ، کوئی وزیرپیشگی اطلاع کے بغیر بیرون ملک نہ جائے

by sohail
دسمبر 3, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ 3 اہم حکومتی شخصیات نے لندن میں نوازشریف سے رابطہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ کافی کچھ ہو رہا ہے جو نظر نہیں آ رہا۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کے ساتھی تین ماہ کے لیے اسلام آباد میں ہی رکیں،اس کی دو تین وجوہات سمجھ میں آتی ہیں۔
ایک تو ان کے ذہن میں یہ ہو گا کہ کوئی بھی بیرون ملک نہ جائے کیونکہ نمبر گیم کی ضرورت کسی بھی وقت پڑ سکتی ہے، کوئی بل آ سکتا ہے کوئی قرارداد آ سکتی ہے۔وزیراعظم نے ابھی دو بل منظور کروانے ہیں جو گورنر اسٹیٹ بینک کے حوالے سے ہیں۔ان بلز کو منظور کرانے کے لیے بھی اراکین پارلیمنٹ کی ضرورت پڑے گی۔
ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ ممکن ہے وزیراعظم کو یہ اطلاع مل گئی ہو کہ اُن کی ٹیم کی تین اہم شخصیات نے لندن میں مسلم لیگ ن کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔
پہلے بھی ان کے آپس میں رابطے رہتے تھے۔ان شخصیات کی نوازشریف سے ملاقات کی تفصیل نہیں بتاؤں گا لیکن اس میں مثبت باتیں ہوئیں،ان کی گاجر کے حلوے اور سوپ سے تواضع کی گئی۔
۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے تمام وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا تھا۔گذشتہ ہفتے وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے تمام وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا، آئندہ تین ماہ بہت اہم ہیں، کوئی وزیرپیشگی اطلاع کے بغیر بیرون ملک نہ جائے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کو معاشی بحرانوں کا سامنا ہے،حکومت کو مختلف چیلنجز درپیش ہیں، 3ماہ میں چیلنجز سے نمٹنے کا ہدف ہے،ایسی صورت میں وزراء بیرونی دورے بالکل نہ کریں، ملک میں رہیں اور اپنی وزارتوں کی کارکردگی بہتر بنائیں۔

اہم شخصیات کا لندن میں نواز شریف سے رابطے۔۔۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بڑیہ خبر دے دی@Shahidmasooddr pic.twitter.com/m9SqKgwBsC

— GNN (@gnnhdofficial) December 2, 2021

Tags: شاہد مسعودنواز شریف
sohail

sohail

Next Post

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش کی

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما ن لیگ میں شامل

ڈیٹا تجزیے کے دوران کئی لوگوں کی ڈکلیئر نہ کی گئی 2 بیویاں سامنے آ گئیں

عمران خان کی پاکستان میں یورو 5 پٹرول لانے کی ہدایت

سانحہ سیالکوٹ! پاکستان کو دھچکا ،بڑے نقصان کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In