• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستانی کرنسی بد ترین گراوٹ کا شکار ، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

by sohail
دسمبر 3, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی کرنسی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار ہے، امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1 روپیہ بڑھ گیا اور قیمت 179 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری طرف سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 35 پیسے مہنگا ہو گیا اور قیمت 176 روپے 42 پیسے سے بڑھ کر 176 روپے 77 پیسے ہو گئی ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کرنسی بدترین گراوٹ کا شکار ہے، اس وقت فوری طور پر ملکی کرنسی کی بہتری کی امید عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے ملنے والی ایک ارب ڈالر سے زائد کی قسط اور سعودی عرب کی طرف سے اربوں ڈالرز کا قرض ہے، کیونکہ ملک بھر میں ریکارڈ تجارتی خسارہ کے باعث روپیہ دباؤ کا شکار ہے۔

Tags: امریکی ڈالرزپاکستانی کرنسیڈالر
sohail

sohail

Next Post

آئندہ تین ماہ بہت اہم ، کوئی وزیرپیشگی اطلاع کے بغیر بیرون ملک نہ جائے

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش کی

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما ن لیگ میں شامل

ڈیٹا تجزیے کے دوران کئی لوگوں کی ڈکلیئر نہ کی گئی 2 بیویاں سامنے آ گئیں

عمران خان کی پاکستان میں یورو 5 پٹرول لانے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In