• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کراچی میں ڈکیتی کی واردات، فائرنگ کی زد میں آکر 3 سالہ بچی جاں بحق

by sohail
دسمبر 23, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی لانڈھی منزل پمپ کے قریب لوٹ مار کی واردات ہوئی، جس کے دوران ڈاکوؤں اور سکیورٹی گارڈ میں فائرنگ کی زد میں آکر 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی،

سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں پکڑا گیا۔ننھی بچی کو بڑا بھائی موٹرسائیکل پر لے جا رہا تھا کہ بچی کے خوف کی وجہ سے رک گیا۔ اسی دوران ننھی حرمین گولی کا نشانہ بن گئی۔

بھائی شہباز نے حکام سے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔سی سی ٹی وی فوٹج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکو منزل پمپ کے قریب منی مارٹ پر لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے تھے،

اس دوران گارڈز نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کر دی۔ ملزمان کی جانب سے بھی مارٹ پر سیدھے فائر کیے گئے۔

اسی دوران 3 سالہ حرمین کو گولی جالگی، گارڈز کی فائرنگ سے ایک ڈاکو بھی زخمی ہوا جسے شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

sohail

sohail

Next Post

نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار کوئی پاکستانی نژاد امریکی شہری ترقی پاکر ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک پہنچ گیا

سال 2022 میں کیا کچھ ہو سکتاہے ؟ بابا وانگا کی پیش گوئیاں سامنے آگئیں 

اقتدار خطرے میں ،مارچ کا مہینہ بھاری

اسد عمر اور خواجہ سعد رفیق میں اہم ملاقات

رکن قومی اسمبلی طاہر صادق نے کپتان کے قریب سمجھی جانے والی شخصیت کے نااہل ہونے کا عندیہ دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In