• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نئی سم کے اجراء کیلئے بائیومیٹرک ختم، نیا نظام متعارف

by sohail
دسمبر 27, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکوآنہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) جعلی سمز نادرا، پی ٹی اے اور ایف آئی اے کے لئے بڑا چیلنج بن گیا، پی ٹی اے نے سموں کے اجراء کے لئے بائیومیٹرک کی جگہ لائیو فنگر ڈیٹکشن ڈیوائسز متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا ، ملک بھر میں 3 لاکھ سم بائیومیٹرک سینٹرز کو ایل ایف ڈی پر منتقل کیا جائے گا۔جعلی سمز نادرا، پی ٹی اے اور ایف آئی اے کے لئے سردرد بن گیا۔
پی ٹی اے نے فیصلہ کیا ہے کہ سموں کے اجراء کے لئے بائیومیٹرک کی جگہ لائیو فنگر ڈیٹکشن ڈیوائسز متعارف کروایا جائے گا، جس کیلئے پی ٹی اے نے سم بائیومیٹرک کے نظام کو ایل ایف ڈی پر منتقل کرنے کا کام تیز کردیا ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کے مطابق ملک بھر میں 3 لاکھ سم بائیومیٹرک سینٹرز کو ایل ایف ڈی پر منتقل کیا جائے گا،جس پر پی ٹی اے نے ٹیلی کام آپریٹرز کو مرحلہ وار ایل ایف ڈی ڈیوائس پر منتقلی کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔
موبائل آپریٹرز نے پہلے مرحلے میں بیشتر مقامات پر سم ایل ایف ڈی ڈیوائسز پرتصدیق شروع کردی ہے۔پی ٹی اے کے مطابق اب تک 7 لاکھ 32 ہزار جعلی سموں کی نشاندہی کی جا چکی ہے،5 لاکھ 80 ہزار ایسی سموں کی نشاندہی ہوئی ہے جو افراد وفات پا چکے ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق جعلی سموں کے اجرائ میں موبائل آپریٹرز اور فرچائزز والے ملوث ہیں، ٹیلی کام آپریٹرز کی ایل ایف ڈی ڈیوئسز میں بھی خامیوں موجود ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایل ایف ڈی میں متعدد شکایت ملی ہیں جو لائیو فنگر ڈکٹیشن میں ناکام ہوئے، بائیومیٹرک نظام کے لئے مشینوں کی خریداری پر بہت اخراجات ہوتے ہیں، روز روز نئے نظام کے لئے نئی مشینوں کی خریداری کرنا مشکل ہوگا۔

sohail

sohail

Next Post

میں پاکستان آرہی ہوں ، اگر مجھے کچھ ہواتو ذمہ دار یہ تین لوگ ہو سکتے ہیں ،بینظیر بھٹو کاپاکستان آمد سے قبل خط

حکومت قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے سامنے مکمل بے بس، اندرونی کہانی

پاکستان میں بڑی مقدار میں غذا ضائع کیے جانے کا انکشاف

پی ٹی آئی حکومت میں ریلوے نیٹ ورک پر442 حادثات

سب سے زیادہ خوش پاکستان کے کس صوبے کے شہری ہیں ؟ سروے رپورٹ سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In