اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میں پاکستان آرہی ہوں ، اگر مجھے کچھ ہواتو ذمہ دار یہ تین لوگ ہو سکتے ہیں ، بی بی شہید نے پاکستان آمد سے قبل اپنے خط میں کن 3 پاکستانی شخصیات کو اپنے لیے خطرہ قرار دیا تھا ؟ سنسنی خیز انکشافات ۔آج سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی صاحبزادی اور پاکستان کی پہلی اور واحد خاتون وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی برسی تھی جس پر آج مل بھر میں ان کے ایصال ثواب کیلئے تقاریب منعقد گئیں ۔ محترمہ بینظیر بھٹو کے کی برسی کے موقع پر سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے اپنے وی لاگ میں محترمہ کے قتل کے کیس کے حوالے سے سنسنسی خیز انکشافات کیے ۔ ان کا کیا کہنا تھا ؟ تفصیلات اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں :