• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 21, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بلاول کی شادی کب ہوگی ؟منظور وسان نے پیشینگوئی کر دی

by sohail
دسمبر 29, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے نئی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی ان کے وزیراعظم بننے کے بعد ہوگی۔

خوابوں اور پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور سیاسی شخصیت نے اس بار پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی ان کے وزیراعظم بننے کے بعد ہوگی اور یہ شادی 2022 یا 2023 میں متوقع ہے۔

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کےسربراہ سے متعلق انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو جو ملنا تھا وہ مل گیا اب ہماری اور ن لیگ کی باری ہے۔

عمران خان سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ان کا مستقبل تاریک ہے۔ سابق وزیراعظم سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف آئندہ سال مارچ سے قبل پاکستان نہیں آئیں گے۔

منظور وسان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا مستقبل اچھا نظر نہیں آرہا ہے، سندھ کے ساتھ نا انصافی ہورہی ہے، وفاق سندھ میں کھاد کی قلت پیدا کرنا چاہتا ہے،

حماد اظہر نے ہمیں ڈیڑھ لاکھ کھاد کم دی، ہمارا کوٹہ کم کرکے دوسرے صوبوں کو سمگل کیا جارہا ہے، کھاد پیدا کرنے والی کمپنیاں وفاق کے ماتحت ہیں، سندھ کا کوٹہ باہر جانے سے روکنے کے لیے چیک پوسٹیں قائم کی ہیں۔

Tags: بلاول بھٹومنظور وسان
sohail

sohail

Next Post

بہن کو کمر پر لٹکا کر چیزیں بیچتا ہوں تاکہ اس کی بھوک مٹا سکوں

تحریک عدم اعتماد دوبارہ بھی آ سکتی ہے، ن لیگی ایم این اے کی ڈپٹی اسپیکر کو وارننگ

سینیٹ میں ایسا کیا ہوا کہ پیپلز پارٹی کے سینیٹر نے توپوں کا رخ پی ٹی آئی کی طرف موڑ دیا

وائسرائے آ چکا ہے۔۔ خواجہ آصف نے اشارہ دے دیا،منی بل آنے سے پہلے ہی قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس

عوام کی مشکلات میں اضافہ ، 144 اشیا پر ٹیکس عائد ، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In