• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بہن کو کمر پر لٹکا کر چیزیں بیچتا ہوں تاکہ اس کی بھوک مٹا سکوں

by sohail
دسمبر 29, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چھوٹی عمر میں اگر والدین کا سایہ سر پر سے اٹھ جائے تو بھائی ہی بہنوں کا سہارا ہوتے ہیں۔ بھائی بے شک چھوٹے ہوں یا بڑے ہمیشہ بہنوں کی زمہ داری کو محسوس کرتے ہیں۔
اسی قسم کی اب ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ہم صاف دیکھ سکتے ہیں کہ سڑک کنارے ایک غریب بھائی بہن بیٹھے ہیں، اور ان کے ہاتھ میں کھانے کی کوئی چیز ہے۔
ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ بھائی خود بہت کم کھاتا ہے ارو اپنی بہن کو زیادہ کھانے کو دیتا ہے جس پر اس کی بہن کی خوشی دیکھنے کے قابل ہوتی ہے۔
وہ اپنے بھائی سے جو ابھی عمر میں اس سے کچھ زیادہ بڑا نہیں ہے اس سے اچھل چھل کر فرمائشیں کرتی ہے بھائی میں یہ کھانے کی چیز اتنی کھاؤں گی جس پر بھائی ہنستے ہنستے اس کی خواہش پوری کر دیتا ہے۔
مزید یہ کہ اس رلا دینے والی ویڈیو کو دیکھتے ہی یہ احساس ہو رہا ہے کہ یہ دونوں بہن بھائی کسی سگنل پر کوئی چھوٹا موٹا کام کرتے ہیں تاکہ اپنا اور گھر کا گزر بسر ہو سکے۔
تاہم اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ ویڈیو کس ملک کی ہے البتہ پوری ویڈیو دیکھنے کے بعد یہ معلوم ہو رہا ہے کہ یہ ویڈیو کسی مسلمان ملک کی ہے۔
واضح رہے کہ اس ویڈیو کو اب تک سوشل میڈیا پر 10 لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھ لیا ہے اور لاکھوں لوگوں نے اسے پسند بھی کیا ہے اس کےعلاوہ ڈیڑ ھ ہزار لوگوں نے کمنٹس کے زریعے اس پر اپنی رائے بھی دی ہے۔

Tags: HelpPoor
sohail

sohail

Next Post

تحریک عدم اعتماد دوبارہ بھی آ سکتی ہے، ن لیگی ایم این اے کی ڈپٹی اسپیکر کو وارننگ

سینیٹ میں ایسا کیا ہوا کہ پیپلز پارٹی کے سینیٹر نے توپوں کا رخ پی ٹی آئی کی طرف موڑ دیا

وائسرائے آ چکا ہے۔۔ خواجہ آصف نے اشارہ دے دیا،منی بل آنے سے پہلے ہی قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس

عوام کی مشکلات میں اضافہ ، 144 اشیا پر ٹیکس عائد ، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

زمینوں کی ہیر پھیر کا الزام ،اہم ادارے کے ڈی جی کا ہتھکڑیاں لگوانے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In