• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 21, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نواز شریف نے ان ہائوس تبدیلی کیلئے گرین سگنل دے دیا

by sohail
جنوری 10, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف نے ان ہاوس تبدیلی کیلئے گرین سگنل دے دیا، ذرائع ن لیگ کے مطابق ہم نے کبھی نہیں کہا کہ عمران خان کی حکومت کا غیر آئینی طریقے سے خاتمہ کیا جائے۔ دوسری جانب سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ جلد پاکستان جانا چاہتے ہیں کیونکہ تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کو کئی بحرانوں کا شکار کر دیا ہے جبکہ فارن فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ نے عمران خان کے صادق اور امین ہونے کی کلی کھول دی ہے جلد ہی بنارسی ٹھگوں کی حکومت سے عوام کو نجات مل جائے گی ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب احمد خان عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے ان سے ملاقات کی ۔
ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز نواز شریف اور پارٹی کے سینئر رہنما کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک اس وقت کئی بحرانوں کا شکار ہو چکا ہے ،مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے ،ملک کو مہنگائی سمیت تمام بحرانوں نکالنے کیلئے جلد از جلد پاکستان جانے چاہتا ہوں ،انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں صادق و امین قرار دئیے جانے والا کا اصل چہرہ سامنے آگیا،یہ مکافات عمل ہے عوام کو بھی اب حقیقت کا پتہ چل گیا ہے۔

دونوں رہنمائوں کے درمیان مسلم لیگ (ن) کی تنظیم نو پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ،نواز شریف نے خیبر پختونخوا میں ن لیگ کو متحرک کرنے کیلئے مل کر کام کر۔نے کی ہدایت کی ہے ۔نواز شریف نے کہا کہ خیبر پختونخواہ کی عوام تحریک انصاف سے تنگ آچکی ہے اور وہ مسلم لیگ (ن) کے دور کو یاد کررہی ہے،خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ (ن) کی اکثریت موجود ہے انشاء اللہ آئندہ حکومت مسلم لیگ (ن) کی ہوگی اور ریکارڈ تعمیراتی کام کروائیں گے ۔ہم نے ہر دور میں ملک کو درپیش چیلنجز اور بحرانوں سے نکالا ہے اور آئندہ بھی نکالیں گے،ا س وقت مہنگائی نے غریب عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے عوام کو مہنگائی کے اس عذاب سے چھٹکارا دلوائیں گے۔

sohail

sohail

Next Post

اہم خبر :الیکشن کمیشن نے سینیٹر اسحاق ڈار کی رکنیت بحال کر دی

سانحہ مری ! وزیر اعظم عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا گیا

کیپٹن (ر) صفدر کو مذہبی اجتماع سے دھکے دے کر نکال دیا گیا

میڈیکل سائنس کی دنیا میں ایک اور کارنامہ،پاکستانی ڈاکٹر نے مریض کو خنزیر کا دل لگا دیا

عثمان مرزا کیس کے اختتامی لمحات میں کہانی میں ڈرامائی موڑ ، لڑکا لڑکی مکر گئے ،صلح کیلئے بھاری ڈیل کے خبریں سامنے آگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In