• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 21, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اہم خبر :الیکشن کمیشن نے سینیٹر اسحاق ڈار کی رکنیت بحال کر دی

by sohail
جنوری 10, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے لندن میں علاج کی غرض سے گئے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحٰق ڈار کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے اسحٰق ڈار کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسحٰق ڈار کی رکنیت بحال کی۔ الیکشن کمیشن 29 جون 2018ء میں جاری کردہ نوٹیفیکشن واپس لے لیا، جون 2018 سے جنوری 2022 تک اسحٰق ڈار کی رکنیت معطل رہی۔ الیکشن کمیشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسحٰق ڈار کی رکنیت 9 مارچ 2018 سے بحالی کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ ‏سپریم کورٹ نے اسحٰق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی تھی، انکی بطور سینیٹر ممبرشپ کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم امتناع ختم ہوگیا تھا۔ ‏ نئے آرڈیننس کے تحت 2 ماہ حلف نہ اٹھانے والے کی نشست خالی تصور ہوگی، ان کی جیت کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوا اس لئے اطلاق نہیں ہو رہا تھا، ڈار نے پاکستان آ کر حلف نہ اٹھایا تو نشست سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔

sohail

sohail

Next Post

سانحہ مری ! وزیر اعظم عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا گیا

کیپٹن (ر) صفدر کو مذہبی اجتماع سے دھکے دے کر نکال دیا گیا

میڈیکل سائنس کی دنیا میں ایک اور کارنامہ،پاکستانی ڈاکٹر نے مریض کو خنزیر کا دل لگا دیا

عثمان مرزا کیس کے اختتامی لمحات میں کہانی میں ڈرامائی موڑ ، لڑکا لڑکی مکر گئے ،صلح کیلئے بھاری ڈیل کے خبریں سامنے آگئیں

جماعتِ اسلامی کو ووٹ دیں اور جنت کا ٹکٹ حاصل کریں، سراج الحق کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In