• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عثمان مرزا کے ساتھی نے تفتیشی افسر پر بڑا الزام عائد کر دیا

by sohail
جنوری 27, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) خبر رساں ادارے کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں منگل کو نوجوان جوڑا ہراسانی کیس7 کی سماعت کے دوران شریک ملزم محب بنگش نے بخشی خانے کے اندر پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کا الزام لگایا۔ ملزم نے کہا کہ اس سے پہلے ہونے والی سماعت پر جب مجھے بخشی خانہ لیجایا گیا تو مجھے کہا گیا کہ کوئی ملنے آیا ہے اور ساتھ والے کمرے میں لے گئے مگر وہاں تفتیشی افسر موجود تھا جو کہ مجھ سے سوال جواب کرنے لگا میں نے بتایا کہ میں تعلیم یافتہ ہوں اور روٹس سے پڑھا ہوا ہوں۔ ملزم کے مطابق پولیس افسر نے ایک فون الٹا کر کے رکھا ہوا تھا، جب کہ ایک پیچھے بیٹھا تھا، شاید ویڈیو بنا رہا تھا۔ محب بنگش نے بتایا کہ تفتیشی افسر نے مجھے دھمکایا کہ اقبال جرم کرو میں وہاں سے بھاگا تو انہوں نے مجھے پکڑ لیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے محب بنگش کے الزامات سے متعلق استفسار کیا تو تفتیشی نے کہا کہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ سے تحریری اجازت لے کر بخشی خانہ گیا۔ محب بنگش کی وائس سیمپلنگ کے لیے ملا تھا۔ تفتیشی کے مطابق ملزم کی وائس کا فرانزک پہلے نہیں ہوا تھا، اب وائس سیمپلنگ کی ضرورت پڑی۔ تفتیشی افسر نے جوڈیشل مجسٹریٹ سے اجازت نامے کی دستاویز بھی عدالت کو فراہم کردی۔ عدالت نے مزید سماعت یکم فروری تک ملتوی کر دی اور حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر عثمان مرزا کے وکیل تفتیشی افسر پر جرح کریں گے۔

Tags: Usman Mirza
sohail

sohail

Next Post

اعتزاز احسن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دے دیا

اوورسیز پاکستانیوں کی سوالات کی بوچھاڑ، اسد قیصر تقریب چھوڑ کر چلے گئے

آخر کیوں؟

3سال 9ماہ کا انتظار ختم ، تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں بڑی پیشرفت

یوسف رضا گیلانی نے پارٹی قیادت کو استعفیٰ بھجوا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In