• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

3سال 9ماہ کا انتظار ختم ، تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں بڑی پیشرفت

by sohail
جنوری 31, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، سٹیٹ بینک کے جمع ریکارڈ کو تین سال 9 ماہ بعد خفیہ رکھنے پر پابندی ختم کر دی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن پٹیشنر اکبر ایس بابر کو کیس کا ریکارڈ آج حوالے کر ے گا ، سکرونٹی کمیٹی رپورٹ سے منسلک ریکارڈ، 8 والیمز حوالے کیئے جائیں گے ، آٹھ والیمز میں پی ٹی آئی سے متعلق ریکارڈ شامل ہے ، ریکارڈ سٹیٹ بینک نے مالیاتی اداروں اور بینکوں سے جمع کیا ہے ۔
پی ٹی آئی کی بینک ٹرانزیکشن کی مصدقہ تفصیلی پہلی بار سامنے آئے گی ، 8 والیمز میں پی ٹی آئی کے بینک اکاونٹ کی تفصیلات شامل ہیں، پی ٹی آئی گزشتہ سال سے تمام ریکارڈ خفیہ رکھنے کی بار بار استدعا کرتی رہی ہے ، سکرونٹی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں بھی 8 والیمز خفیہ رکھنے کا کہاتھا ، الیکشن کمیشن نے سکرونٹی کمیٹی کا فیصلہ مسترد کر دیا تھا ۔
الیکشن کمیشن کا کہناتھا کہ فارن فنڈنگ کیس کی دستاویزات پبلک ریکارڈ کا حصہ ہیں ، نہیں خفیہ رکھنے کی استدعا ناقابل قبول ہے ، فارن فنڈنگ کا کیس 7 سال سے زیر التواء ہے ، اکبر ایس بابر کو ریکارڈ کے محدود حصے تک 55 گھنٹے رسائی دی گئی تھی ، محدو د ریکارڈ کا دو غیر جانبدار مالیاتی ماہرین نے آڈٹ کیا تھا ، 2.2 ارب روپے کی غیر قانونی فنڈنگ ثابت ہوئی تھی ،سکرونٹی کمیٹی رپورٹ میں 7.5 ملین امریکی ڈالر فنڈنگ ظاہر کی گئی ۔

sohail

sohail

Next Post

یوسف رضا گیلانی نے پارٹی قیادت کو استعفیٰ بھجوا دیا

تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکل آیا، پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین کا جشن

یوسف رضا گیلانی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہماری قیادت معذرت خواہ ہے، سینیٹر سعدیہ عباسی

خاتون کا پیچھا کرنے، ہراساں کرنے اور تشدد کو نشانہ بنانے پر سخت ترین سزائیں، پاکستان پینل کوڈ قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی

تحریک انصاف کو دھچکا ، الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر کو 5سال کیلئے نااہل کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In