• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکل آیا، پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین کا جشن

by sohail
جنوری 31, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )سی پیک میں شامل تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکل آیا۔ کوئلہ نکلنے کی خوشی پر سائٹ پر پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین نے جشن منایا۔ ڈپٹی سی ای او سائنو سندھ ریسورسز کمپنی عبدالقیوم چوہدری نے کہا کہ تھرکول بلاک ون سائٹ پر کوئلہ 145 میٹر کھدائی کی تکمیل کے بعد نکلا ہے۔ 24 مئی 2012 کو کان کنی کی لیز دی گئی، کوئلے کی سالانہ پیداوار پہلے مرحلے میں 9 ارب ٹن ہوگئی ہے۔ منصوبہ چین کے تاریخی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کا اہم منصوبہ ہے، منصوبے کو پاکستان اور چین نےجوائنٹ انرجی ورکنگ گروپ میں شامل کیا ہے۔منصوبہ تجارتی اقتصادی سرگرمیوں کےباعث توانائی، روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔ بلاک ون میں 1330 میگاواٹ بجلی گھر تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تھر کول بلاک 1 سے کوئلہ نکلنے پر عوام کو مبارک باد دی ہے۔

sohail

sohail

Next Post

یوسف رضا گیلانی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہماری قیادت معذرت خواہ ہے، سینیٹر سعدیہ عباسی

خاتون کا پیچھا کرنے، ہراساں کرنے اور تشدد کو نشانہ بنانے پر سخت ترین سزائیں، پاکستان پینل کوڈ قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی

تحریک انصاف کو دھچکا ، الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر کو 5سال کیلئے نااہل کر دیا

ن لیگ سے وزیراعظم شہباز شریف ہوں یا مریم ؟ عوام کی رائے کیا ہے،سروے رپورٹ سامنے آگئی

نواز شریف علاج کے بغیر لندن سے پاکستان گئے تو ان کی حالت بگڑ سکتی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In