• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یوسف رضا گیلانی نے پارٹی قیادت کو استعفیٰ بھجوا دیا

by sohail
جنوری 31, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا چاہتے ، انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ اجلاس میں سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ایجنڈےمیں نہیں لکھا گیا کہ سٹیٹ بینک ترمیمی بل پیش کیاجائےگا، معاملے پر اعتماد میں بھی نہیں لیاگیا، ترمیمی بل کمیٹی کوبھی نہیں بھجوایاگیا، کمیٹیاں پارلیمانی روایات کیلئےبنائی گئی ہیں، آدھی رات کوایجنڈاجاری کرنامناسب نہیں تھا۔
سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سپیکر،چیئرمین سینیٹ کا کردار غیر جانبدار ہونا چاہئے ، انہیں کسی صورت جانبدار نہیں ہونا چاہئے مگر ملک کی تاریخ میں پہلی بار چیئرمین سینیٹ نے ووٹ دیا ، چیئرمین کو ترمیمی بل منظور کرنے کیلئے ووٹ نہیں ڈالنا چاہئے تھا ، چیئرمین اور سپیکر ہاؤس کی نمائندگی کرتے ہیں نہ کہ حکومت کی ، میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر نہیں رہنا چاہتا ۔
سید یوسف رضا گیلانی نے کہا جب میں وزیر اعظم تھا تو میں نے آئین کا تحفظ کیا ، مجھے مجھے سوئس حکام کو خط لکھنے کا کہا گیا مگر میں نے نہیں لکھا، صدر وفاق کی علامت ہے اور صدر کو تحفظ حاصل ہے۔

sohail

sohail

Next Post

تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکل آیا، پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین کا جشن

یوسف رضا گیلانی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہماری قیادت معذرت خواہ ہے، سینیٹر سعدیہ عباسی

خاتون کا پیچھا کرنے، ہراساں کرنے اور تشدد کو نشانہ بنانے پر سخت ترین سزائیں، پاکستان پینل کوڈ قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی

تحریک انصاف کو دھچکا ، الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر کو 5سال کیلئے نااہل کر دیا

ن لیگ سے وزیراعظم شہباز شریف ہوں یا مریم ؟ عوام کی رائے کیا ہے،سروے رپورٹ سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In