• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اوورسیز پاکستانیوں کی سوالات کی بوچھاڑ، اسد قیصر تقریب چھوڑ کر چلے گئے

by sohail
جنوری 30, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی میں اوورسیز پاکستانیوں کی تقریب میں بدنظمی کے باعث مہمان خصوصی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تقریب سے چلے گئے۔اوورسیزپاکستانیوں کے مطابق موجودہ حکومت نے اوورسیز کے مسائل حل نہیں کیے، ووٹ کاحق لیکرکیاکریں، اپنے ہی ملک میں زمینوں پر قبضے ہوگئے۔اوورسیزپاکستانیوں کا کہنا تھا کہ حکومت نے ساڑھے تین سال اوور سیز پاکستانیوں سے زرمبادلہ مانگا، اب الٹا اوورسیز کے موبائل فونز تک پر ٹیکس لگادیا۔اوورسیز پاکستانیوں نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پر سوالات کی بوچھاڑ کردی اور اوورسیزپاکستانیوں کے احتجاج کے باعث تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی۔اسد قیصر سے جواب نہ بن پڑے تو تقریب چھوڑ کر چلے گئے، صحافیوں نے روکنے کی کوشش کی تو یہ کہہ کر نکل گئے کہ بس ابھی آتا ہوں۔

دبئی میں سپیکر اسد قیصر کو اوورسیز پاکستانیوں کے غیض و غضب کا سامنا، ہم آپ کو اتنا ریمیٹنس بھیج رہے ہیں، آپ نے الٹا ہمارے موبائلز پر ہی ٹیکس لگادیا، اسد قیصر تقریب چھوڑ کر چلے گئے#OverseasPakistanis@opf_pk @OPCPunjab @mophrd @PakPMO @SyedTMHassanhttps://t.co/FMNaMCcwUx pic.twitter.com/6DTqW0egfo

— Aamir Ghazanfar (@AamirGhazanfarS) January 30, 2022
sohail

sohail

Next Post

آخر کیوں؟

3سال 9ماہ کا انتظار ختم ، تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں بڑی پیشرفت

یوسف رضا گیلانی نے پارٹی قیادت کو استعفیٰ بھجوا دیا

تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکل آیا، پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین کا جشن

یوسف رضا گیلانی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہماری قیادت معذرت خواہ ہے، سینیٹر سعدیہ عباسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In