• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پی ٹی آئی رکن اسمبلی پر شوہرکی فائرنگ، خاتون نے افسوسناک وجہ بتا دی

by sohail
فروری 2, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹریاوورسیزپاکستانیزجویریہ ظفرپر ان کے شوہر نے فائرنگ کردی۔تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی جویریہ ظفر نے شوہر حیدر علی بلوچ کے خلاف اقدام قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کروا دیا جس کی ایف آئی آر کی کاپی بھی منظر عام پر آ گئی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق جویریہ ظفر نے ایف آئی آر میں موقف اختیار کیاہے کہ میں جویریہ ظفر دختر ظفر اقبال سکنہ بلاک H نمبر 405 پارلیمنٹ لاجز کی رہائشی ہوں اور حیدر علی ولد مطلوب حیدر بلوچ سے
عرصہ 6 ماہ سے نکاح میں ہوں، امروز ایک معمولی سی بات پر لڑائی جھگڑا شروع کردیا میں نے کہا کہ میں خلع کے لیے کورٹ جائوں گی جس پر حیدر علی نے مجھے اور گھر والوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا شروع کردیں اور الماری سے پسٹل نکال کر میرے سر پر تان لیا اور کہا کہ میں آج تمہیں مار دوں گا جس پر میں نے بڑی مشکل سے جان بچائی اور فائر دیوار پر لگ گیا۔میں نے بڑی مشکل سے جان بچا کر پولیس کو کال کی۔ مذکورہ نے ماضی میں میرے ساتھ زبردستی نکاح کیا آپ سے درخواست ہے کہ حیدر علی کے خلاف مجھ پر تشدد، گالی کلوچ، اسلحہ آتشیں کی نوک پر جان سے مارنے کی دھمکیاں اور جان سے مارنے کی کوشش کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے۔ میرے گھر والوں اور مجھے بھی جانی نقصان یا مالی نقصان ہوا تو حیدر علی ذمہ دار ہوگا۔یاد رہے جویریہ ظفر کے شوہر حیدر علی بھی تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ہیں ۔

Tags: National AssemُPTIWoman
sohail

sohail

Next Post

اب چپ کرکے تماشہ نہیں دیکھیں گے،سامان چین سے انوائسنگ دبئی میں، دال میں کچھ کالا ہے،وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا سنسنی خیزانکشاف

ماہ رجب کا چاند نظر آگیا ، شب معراج کس تاریخ کو ہوگی

ملک میں ایک بار پھر صدارتی نظام کی گونج، شیخ رشید نے بھی خاموشی توڑ دی ، 7 فروری کو کونسی اہم شخصیت پاکستان آرہی ہیں 

خریدنے کے پیسے نہیں تو یہاں سے فری کھانا لے جائیں، ہوٹل کی مالک یہ پاکستانی لڑکی کون ہے جو امریکہ میں غریبوں کو مفت کھانا کھلاتی ہے

چیئرمین پی اے سی اور آڈیٹر جنرل خود بلیک میں کھاد خریدنے پر مجبور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In