• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اب چپ کرکے تماشہ نہیں دیکھیں گے،سامان چین سے انوائسنگ دبئی میں، دال میں کچھ کالا ہے،وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا سنسنی خیزانکشاف

by sohail
فروری 2, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اب چپ کرکے تماشہ نہیں دیکھیں گے، ٹیکنالوجی کے ذریعے تبدیلی لانے میں کامیاب ہوں گے۔ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ سامان چین سے آتا ہے اور انوائسنگ دبئی سے ہوتی ہے، اندھے کو بھی سمجھ آجانا چاہیےکہ دال میں کچھ کالا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کا ٹیکس اور زرمبادلہ ہمارے لیے بہت اہم ہے، پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے ہیں، جن تک پہنچ رہے ہیں۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس،فارن ایکسچینج کے معاملات میں ٹیکنالوجی کو استعمال کرنا ہے، ان سب کاموں کو

رکاوٹوں سے پاک ہونا چاہیے، چیزوں کو آٹومیشن سے ٹھیک کیا جاسکتا ہے۔اْن کا کہنا تھا کہ حکومتی ادارے ذمہ داری سے کام کررہے ہیں، اصلاحات کا کام جاری ہے، ہم نے ترقی کرنی ہے اور آگے جانا ہے، ملک کی ترقی کے لیے ہم پر عزم ہیں۔شوکت ترین نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ایف بی آر کو مکمل آٹومیٹڈ کیا جائے، ٹیکسیشن اور زرمبادلہ پاکستان کے لیے انتہائی اہم جزو ہے۔انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں انڈرانوائسنگ ہورہی ہے، جس کے باعث ریونیو محصولات میں نقصان ہورہا ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ کسٹم میں بھی سنگل ونڈو سسٹم متعارف کرایا جارہا ہے، دال میں کچھ کالا ہے کہ سامان چین سے انوائسنگ دبئی میں ہو۔انہوںنے کہا کہ لوگوں نے دبئی میں کمپنیاں کھولی ہوئی ہیں، وہاں سے انڈر انوائسنگ ہورہی ہے۔

sohail

sohail

Next Post

ماہ رجب کا چاند نظر آگیا ، شب معراج کس تاریخ کو ہوگی

ملک میں ایک بار پھر صدارتی نظام کی گونج، شیخ رشید نے بھی خاموشی توڑ دی ، 7 فروری کو کونسی اہم شخصیت پاکستان آرہی ہیں 

خریدنے کے پیسے نہیں تو یہاں سے فری کھانا لے جائیں، ہوٹل کی مالک یہ پاکستانی لڑکی کون ہے جو امریکہ میں غریبوں کو مفت کھانا کھلاتی ہے

چیئرمین پی اے سی اور آڈیٹر جنرل خود بلیک میں کھاد خریدنے پر مجبور

مُکا مارو ڈینٹ پڑ جائے ، پاکستان میں موجود گاڑیوں کی کوالٹی انتہائی ناقص، خواجہ آصف پبلک اکائونٹس کمیٹی میں برس پڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In