• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

گن مین نے ڈی ایس پی حیدر آباد کو گولیاں مار کر قتل کر دیا

by sohail
فروری 3, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) قاسم آباد فیض محمد کو گن مین نے گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی کے گن مین نے پکوڑا چوک پرفیض محمد کو گولیاں مار دیں۔ ڈی ایس پی کو شدید زخمی حالت میں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے گن مین کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ معمولی تلخ کلامی پر پیش آیا۔ فائرنگ کرنے والے کانسٹیبل کی شناخت آصف چانڈیو کے نام سے ہوئی ہے۔

sohail

sohail

Next Post

الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم

ہم ہوتے تو ڈالر کی قیمت 120 روپے ہوتی

ایم ڈی سوئی نادرن کا اپنی تنخواہ بتانے سے گریز

وزیر اعظم کا امیدوار شہباز شریف یا مریم؟ حسین نواز کا حیران کن موقف سامنے آگیا

آئی ایم ایف 2019 سے اب تک پاکستان کو کتنا قرضہ فراہم کرچکا؟ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In