• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ہم ہوتے تو ڈالر کی قیمت 120 روپے ہوتی

by sohail
فروری 3, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان میں مسلم لیگ ن کی حکومت ہوتی تو ڈالر کی قیمت 120 روپے ہوتی، اگر نواز شریف کو نہ ہٹایا جاتا تو ملکی معیشت آٹھ فیصد کی شرح سے ترقی کر رہی ہوتی، سابق وزیر خزانہ نے موجودہ حکومت کو سی پیک کو سبوتاژ کرنے کا ذمہ دار بھی ٹھہرایا۔
نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام دستک میں گفتگو کے دوران سابق وزیر خزانہ نے حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگرانہوں نے مصنوعی طور پر ڈالر کم رکھا تھا تو اس کا ثبوت پیش کریں۔ سٹیٹ بینک ترمیمی بل پر تنقید کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ نے اس کو ملکی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔
اینکر نے جب ان سے پوچھا کہ اگر ن لیگ کی حکومت ہوتی تو کیا قانون سازی نہ ہوتی؟ اسحاق ڈار نے اس سوال کا جواب نہ دیا اور ماضی کی اپنی کارکردگی بتاتے رہے۔

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار @MIshaqDar50 کہتے ہیں کہ اگر ہماری حکومت ہوتی تو ڈالر 120 سے اوپر نہ جاتا وہ جو آج بہتر GDP گروتھ کی بات کرتے ہیں انھیں بتانا چاہتا ہوں کہ اگر ہم حکومت میں ہوتے تو آج شرح نمو 8 فیصد ہوتی pic.twitter.com/hxerU6dkuY

— Rehan Tariq (@RehanTofficial) February 3, 2022
sohail

sohail

Next Post

ایم ڈی سوئی نادرن کا اپنی تنخواہ بتانے سے گریز

وزیر اعظم کا امیدوار شہباز شریف یا مریم؟ حسین نواز کا حیران کن موقف سامنے آگیا

آئی ایم ایف 2019 سے اب تک پاکستان کو کتنا قرضہ فراہم کرچکا؟ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد کے مشہور مونال ریسٹورنٹ میں اب کیا بنایا جائے گا؟ اہم فیصلہ کر لیا گیا

’درود شریف پڑھیں اور اسے شئیر کریں تاکہ تمام اجر آپ کا ہو ، نوشکی سانحہ، کیپٹن بلال خلیل کی شہادت سے قبل لگائی گئی انسٹا اسٹوری وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In