• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیب ریفرنسز ۔۔! حسن اور حسین نواز کو بڑا ریلیف مل گیا

by ویب ڈیسک
مارچ 7, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
نیب ریفرنسز ۔۔! حسن اور حسین نواز کو بڑا ریلیف مل گیا
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، اس موقع پر حسن اور حسین نواز کے وکیل قاضی مصباح الحسن اور رانا عرفان عدالت میں پیش ہوئے۔
قاضی مصباح نے کہا کہ حسن نواز اور حسین نواز 12 مارچ کو پاکستان آنا چاہتے ہیں اس پر عدالت میں نیب پراسیکیوٹر نے کہا تھا کہ ملزمان کو پیش ہونا پڑےگا، اس کے بغیر وارنٹ گرفتاری معطل نہیں ہوسکتے۔

عدالت نے گزشتہ روز محفوظ کیا جانے والا فیصلہ سناتے ہوئے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری 14 مارچ تک معطل کردیے۔
واضح رہےکہ حسن اور حسین نواز نے ایون فیلڈ، فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنس میں درخواستیں دائر کی تھیں جس میں وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔
احتساب عدالت نے 7 سال قبل دونوں ملزمان کو ان ریفرنسز میں اشتہاری قرار دیا تھا۔

Tags: Hassan NawazHussain NawazRauf Klasra
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ہے تو طبیعت کیخلاف مگر اچانک عمران خان کی کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کی تائید ، فوج ساتھ معاملات طے پاگئے ؟اندرونی کہانی اسحاق خاکوانی پاس ،اگلے چند روز میں کیا بڑی خبرآ سکتی ہے ؟

عمران خان کا نیا اہم ترین بیان، خان نے اسٹیبلشمنٹ کی بڑی خواہش پوری کی یا ایک اور بڑی چال چل دی، اندرونی کہانی

سابق جج مظاہر نقوی کو بڑا دھچکا ، سپریم جوڈیشل کونسل کا انتہائی اقدام ، معاملہ سپریم کمانڈر تک پہنچ گیا

سابق جج مظاہر نقوی کو بڑا دھچکا ، سپریم جوڈیشل کونسل کا انتہائی اقدام ، معاملہ سپریم کمانڈر تک پہنچ گیا

ڈار آئوٹ ،ممکنہ طور پر نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب رمدے کون ہیں 

ڈار آئوٹ ،ممکنہ طور پر نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب رمدے کون ہیں 

مجھے مہنگی چیزیں پسند نہیں ، میرے پاس 2آٹو، 2سکوٹر ہیں ، لگژری گاڑی بھی ہے مگر میں اسکی تصویر سوشل میڈیا پر نہیں لگاتا

مجھے مہنگی چیزیں پسند نہیں ، میرے پاس 2آٹو، 2سکوٹر ہیں ، لگژری گاڑی بھی ہے مگر میں اسکی تصویر سوشل میڈیا پر نہیں لگاتا

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا ،تاریخ سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In