اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بڑا بریک تھرو ، عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کی بڑی خواہش پوری کر دی ؟خان کے جیل سے نئے بیان بعد پوری گیم تبدیل،کپتان کو کیا آفر دی گئی ہے ؟رئوف کلاسرا بڑی خبر نکال لائے۔ سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے اپنے نئے یوٹیوب وی لاگ میں عمران خان کے کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کی تائید کے بیان بارے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ یہ بیان انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس بیان کے دو تین اہم جُز ہیں ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عمران خان نے اچانک یہ بیان کیوں دیا ، کس کے کہنے پر دیا ۔۔ رئوف کلاسرا کا مزید کیا کہنا تھا ؟ ویڈیو ملاحظہ کیجئے :





