• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی

بنجر زمین کو آباد کرنے کیلئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا شاندار کارنامہ ، گندم کا حیرت انگیز بیج ایجاد کر ڈالا

by ویب ڈیسک
مارچ 14, 2024
in ٹیکنالوجی
0
بنجر زمین کو آباد کرنے کیلئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا شاندار کارنامہ ، گندم کا حیرت انگیز بیج ایجاد کر ڈالا
0
SHARES
2.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چلنے والے زرعی تحقیق کے اداروں نے بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار کرلی ہے۔
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں منعقدہ زرعی نمائش میں زرعی شعبہ میں ہونے والی جدید تحقیق اور فصلوں کی نئی اقسام کا تعارف پیش کیا گیا جبکہ نمائش کے دوران غیر زہریلے ایگرو کیمیکلز اور کھادوں کے کم لاگت متبادل بھی پیش کیے گئے۔

نیو کلئیر انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر ٹنڈوجام کے سائنسدان ڈاکٹر نیاز کھوڑو نے زیادہ پیداوار اور بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی اقسام کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے بتایا کہ بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار کرلی گئی ہے۔
زرعی سائنسدان ڈاکٹر نیوز کھوڑو نے بتایا کہ اس بیج سے لاکھوں ایکڑ بنجر زمین پر گندم کی کاشت سے خود کفالت اور زرعی انقلاب لایا جاسکتا ہے۔
زرعی سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چلنے والے تحقیقاتی مراکز نب جی، نیاب، این آئی اے ٹنڈوجام، اورنیفا پشاور کے ماہرین نے کپاس، گندم، چاول، چنے اور براسیکا کی 150 سے زائد جدید اور نئی اقسام متعارف کروائی ہیں۔

Tags: پاکستان اٹامک انرجی کمیشنگندم
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر بارے بڑی خبر

دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر بارے بڑی خبر

پاکستانی ماہی گیروں پر قدرت مہربان ، مچھلی پکڑنے کیلئے جال پھینکا تو کروڑ وں روپے مالیت کی مچھلی ہاتھ لگ گئی

پاکستانی ماہی گیروں پر قدرت مہربان ، مچھلی پکڑنے کیلئے جال پھینکا تو کروڑ وں روپے مالیت کی مچھلی ہاتھ لگ گئی

سینیٹ کا ضمنی انتخاب: کس پارٹی سے کون کون منتخب ہوا ، تفصیلات سامنے آگئیں 

سینیٹ کا ضمنی انتخاب: کس پارٹی سے کون کون منتخب ہوا ، تفصیلات سامنے آگئیں 

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو سفیر بنا کر بیرون ملک بھیجنے کی خبریں، حقیقت سامنے آگئی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو سفیر بنا کر بیرون ملک بھیجنے کی خبریں، حقیقت سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں انٹری، عمران خان کا پلان کیا ہے؟اسد قیصر کےاہم انکشافات

خان باہر آیا تو سب کو کھاجائے گا ، حکومت کپتان کے دبائو میں ، پی ٹی آئی گرد نادیدہ شکنجہ کس دیا گیا ، اسد قیصر ذریعے کس نے خوفناک پیغام بھیجا، ایک اور 9مئی کا خدشہ ،اگلے چند روز میں آر یا پار؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In