• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر بارے بڑی خبر

by ویب ڈیسک
مارچ 14, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر بارے بڑی خبر
0
SHARES
994
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائر ہوگئے۔ جج محمد بشیر 13 مارچ 2012 کو احتساب عدالت میں تعینات ہوئے تھے، انہوں نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو سزائیں سنائیں۔ بعد ازاں جج محمد بشیر نے ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی۔

جج محمد بشیر کے پاس صدر مملکت آصف زرداری کےخلاف کیسز بھی زیر سماعت رہے جب کہ انہوں نے شاہد خاقان عباسی، راجہ پرویزاشرف اور یوسف گیلانی کےکیسزبھی سنے۔ واضح رہے کہ جج محمد بشیر نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے کے بعد میڈیکل رخصت لے لی تھی۔

Tags: Judge Muhammad Bashirجج محمد بشیر
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستانی ماہی گیروں پر قدرت مہربان ، مچھلی پکڑنے کیلئے جال پھینکا تو کروڑ وں روپے مالیت کی مچھلی ہاتھ لگ گئی

پاکستانی ماہی گیروں پر قدرت مہربان ، مچھلی پکڑنے کیلئے جال پھینکا تو کروڑ وں روپے مالیت کی مچھلی ہاتھ لگ گئی

سینیٹ کا ضمنی انتخاب: کس پارٹی سے کون کون منتخب ہوا ، تفصیلات سامنے آگئیں 

سینیٹ کا ضمنی انتخاب: کس پارٹی سے کون کون منتخب ہوا ، تفصیلات سامنے آگئیں 

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو سفیر بنا کر بیرون ملک بھیجنے کی خبریں، حقیقت سامنے آگئی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو سفیر بنا کر بیرون ملک بھیجنے کی خبریں، حقیقت سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں انٹری، عمران خان کا پلان کیا ہے؟اسد قیصر کےاہم انکشافات

خان باہر آیا تو سب کو کھاجائے گا ، حکومت کپتان کے دبائو میں ، پی ٹی آئی گرد نادیدہ شکنجہ کس دیا گیا ، اسد قیصر ذریعے کس نے خوفناک پیغام بھیجا، ایک اور 9مئی کا خدشہ ،اگلے چند روز میں آر یا پار؟

لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن میں مودی حکومت کی جانب سے 2نئی پراسرار تقرریاں ،نو منتخب افسران سکھبیر سنگھ سدھو اور گیا نیش کمار در اصل کون ہیں ؟

لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن میں مودی حکومت کی جانب سے 2نئی پراسرار تقرریاں ،نو منتخب افسران سکھبیر سنگھ سدھو اور گیا نیش کمار در اصل کون ہیں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In