• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

2نمبر چیئر مین نیب بھائی سمیت گرفتار ، دونوں نے کیا کیا کارروائیاں کی تھیں ؟

by ویب ڈیسک
مارچ 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
2نمبر چیئر مین نیب بھائی سمیت گرفتار ، دونوں نے کیا کیا کارروائیاں کی تھیں ؟
0
SHARES
147
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نیب لاہور کے انٹیلی جنس ونگ نے اہم کارروائی کرتے ہوئے خود کو چیئرمین نیب بتانے والے جعلساز اور اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان نیب کے مطابق ملزمان شہریوں کو نیب کے سینئر افسر بن کر بلیک میل کرتے تھے، ملزمان کےخلاف شکایات آنے پرانٹیلی جنس ونگ نےکارروائی کی۔

ترجمان نے بتایا کہ ملزمان سگے بھائی ہیں اور دونوں منصوبہ بندی سےٹارگٹ کو ڈرا کرپیسے بٹورتے تھے۔ ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے تھانہ چوہنگ پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

Tags: Chairman NAB
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کب تک متوقع ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی ولی عہد کی کیا بات چیت ہوئی ؟

شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کب تک متوقع ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی ولی عہد کی کیا بات چیت ہوئی ؟

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی گرفتار

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی گرفتار

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو 15کروڑ کا دھچکا ، عدالت نے فیصلہ سنادیا

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو 15کروڑ کا دھچکا ، عدالت نے فیصلہ سنادیا

پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

نواز شریف، زرداری تک مجبور ۔۔سینیٹ کیلئے وہ کونسی 3شخصیات ہیں جنکی سپورٹ کہیں اور سے آ رہی ہے ؟رؤف کلاسرا نے نام بتا دیئے

نواز شریف، زرداری تک مجبور ۔۔سینیٹ کیلئے وہ کونسی 3شخصیات ہیں جنکی سپورٹ کہیں اور سے آ رہی ہے ؟رؤف کلاسرا نے نام بتا دیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In