• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کب تک متوقع ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی ولی عہد کی کیا بات چیت ہوئی ؟

by ویب ڈیسک
مارچ 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کب تک متوقع ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی ولی عہد کی کیا بات چیت ہوئی ؟
0
SHARES
157
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رمضان المبارک کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دورہ پاکستان متوقع ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سعوی ولی عہد پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوسکتے ہیں جو پاکستان میں نئی منتخب حکومت آنے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے آرہے ہیں۔

واضح رہے گزشتہ روز سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں شہباز شریف نے شہزادہ محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی جس پر سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔اس سے قبل، شہزادہ محمد بن سلمان نے 2019ء میں سابق وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا دو روزہ دورہ کیا تھا۔

Tags: PM Shahbaz SharifPrince Muhammad Bin SalmanRauf Klasraشہباز شریفمحمد بن سلمان
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی گرفتار

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی گرفتار

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو 15کروڑ کا دھچکا ، عدالت نے فیصلہ سنادیا

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو 15کروڑ کا دھچکا ، عدالت نے فیصلہ سنادیا

پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

نواز شریف، زرداری تک مجبور ۔۔سینیٹ کیلئے وہ کونسی 3شخصیات ہیں جنکی سپورٹ کہیں اور سے آ رہی ہے ؟رؤف کلاسرا نے نام بتا دیئے

نواز شریف، زرداری تک مجبور ۔۔سینیٹ کیلئے وہ کونسی 3شخصیات ہیں جنکی سپورٹ کہیں اور سے آ رہی ہے ؟رؤف کلاسرا نے نام بتا دیئے

بارڈر سکیورٹی فورس کا باورچی ڈالرز افغانستان ا سمگل کرتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، کتنے ڈالر برآمد ہوئے ؟

بارڈر سکیورٹی فورس کا باورچی ڈالرز افغانستان ا سمگل کرتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، کتنے ڈالر برآمد ہوئے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In