• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان نے بتایا رجیم چینج میں فواد کا کردار مشکوک اور وہ جنرل باجوہ سے ملے ہوئے تھے: شیر افضل کا دعویٰ

by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران خان نے بتایا رجیم چینج میں فواد کا کردار مشکوک اور وہ جنرل باجوہ سے ملے ہوئے تھے: شیر افضل کا دعویٰ
0
SHARES
246
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے بتایا کہ رجیم چینج آپریشن میں فواد چوہدری کا کردار مشکوک تھا اور وہ قمر باجوہ سے ملے ہوئے تھے۔
ایک بیان میں شیرافضل مروت نے کہا کہ فواد چوہدری پر فرمائشی کیس بنے اور وہ وی آئی پی جیلوں میں رہے جہاں ان کی سیٹنگ تھی، فواد بن بلائے مہمان اور پرائی شادی میں عبداللہ دیوانے کی طرح ہمارےخلاف بول پڑے، لگتا ہے پی ٹی آئی رہنماؤں کو نشانہ بنانےکا ٹاسک بیرون ملک کچھ صحافیوں کو بھی ملا ہے۔
شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مجھے بتایا کہ رجیم چینج آپریشن میں فواد کا کردارمشکوک تھا اور وہ قمر باجوہ سے ملے ہوئے تھے، فواد کہہ رہا ہے عمران خان کے کہنے پر علیم یا ترین گروپ میں گیا جو جھوٹ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فواد چوہدری باجوہ صاحب کے ساتھ پیغام رسانی کا کام بھی کررہے تھے اور پارٹی کے مفادات کے خلاف بھی کام بھی کر رہے تھے، پارٹی ان کے کردار کو شک کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری کے پاس ہم پر تنقید کرنے کی کوئی اخلاقی وجہ نہیں ہے، جب پارٹی کو حوصلے کی ضرورت تھی ان جیسے لوگ بھاگ گئے تھے، لاہور ہائیکورٹ کےسامنے میری گرفتاری ہوئی مگر میں نہیں بھاگا، پی ٹی آئی جہلم نےلکھ کردیا ہے اگر فواد پارٹی میں آئے تو وہ پارٹی چھوڑدیں گے، اس لیے وہ پارٹی میں آتے ہیں تو پھرباقی لوگوں کا کیا قصور؟
شیر افضل مروت نے بتایا کہ عمران خان نے مجھے بلایا ہے اور 15 یا 16 تاریخ تک ان سے ملاقات ہو جائے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں نئے اسلامی سال کا چاند کب نظر آئے گا ؟ پیش گوئی کر دی گئی

سادگی کی انوکھی مثال ،ہالینڈ کے سبکدوش وزیر اعظم سائیکل پر گھر روانہ

سادگی کی انوکھی مثال ،ہالینڈ کے سبکدوش وزیر اعظم سائیکل پر گھر روانہ

ایک طرف عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار دوسری طرف پنجاب حکومت کے افسران کی شاہ خرچیاں،سرکاری خزانے سے 76 لاکھ 87 ہزار روپے کے بارہ قیمتی موبائل خرید لیے

ایک طرف عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار دوسری طرف پنجاب حکومت کے افسران کی شاہ خرچیاں،سرکاری خزانے سے 76 لاکھ 87 ہزار روپے کے بارہ قیمتی موبائل خرید لیے

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں آج رات سے ہڑتال کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں آج رات سے ہڑتال کا اعلان

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

’اسپورٹس فیڈریشنز میں بیٹھے لوگ اتنے طاقتور ہیں، سوال کیا تو حکومت کو لینے کےدینے پڑسکتے ہیں‘ رانا ثنا اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In