• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کہاں ہوا؟ سینئر صحافی حامد میر کا بڑا انکشاف

by ویب ڈیسک
جولائی 15, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران خان کی رہائی مشکل ، سپریم کورٹ فیصلے بعد اسمبلی کے پی ٹی آئی آزاد رہنمائوں کو کل رات سے وفاداریاں تبدیل کرنے کیلئے دبائو ڈالا جانے لگا ، سینئر صحافی حامد میر نے بڑے انکشافات کر دیے
0
SHARES
4.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامدمیرنے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پابندی کا فیصلہ کوئی غیرمتوقع کارروائی نہیں ہے،اس سے پہلے حکومت کے متعدد وزرا اشارہ دے چکے ہیں کہ تحریک انصاف اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے،پابندی کی بھی بات ہو چکی ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہاکہ 2022میں جب شہبازشریف وزیراعظم بنے تھے اس وقت بھی یہ بات ہو رہی تھی ،پچھلے سال 9مئی کے بعد بھی یہ بات بہت ہو رہی تھی، حکومت کا خیال تھا کہ وہ تحریک انصاف کے خلاف ریفرنس فائل کریں گے تو اس وقت عارف علوی ایوان صدر میں موجود تھے اور وہ ریفرنس آگے نہیں بھجوائیں گے۔
سینئر صحافی نےکہاکہ چونکہ عارف علوی اب صدر پاکستان نہیں ہیں،ان کاکہناتھا کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ بظاہر ایسا نظر آتا ہےکہ کل مری میں نوازشریف کی زیرصدارت جو میٹنگ ہوئی ، اس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ، تحریک انصاف کا بڑا جواب

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ، تحریک انصاف کا بڑا جواب

توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے کی استدعا کر دی

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے خلاف نواز شریف کا بڑا اقدام

پابندی کسی صورت قبول نہیں ، اے این پی نے حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دے دیا

پابندی کسی صورت قبول نہیں ، اے این پی نے حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دے دیا

شہباز کی نواز سے 3 روز میں تیسری ملاقات، پی ٹی آئی پرپابندی سمیت کیا بات چیت ہوئی؟ اندر کی خبر

شہباز کی نواز سے 3 روز میں تیسری ملاقات، پی ٹی آئی پرپابندی سمیت کیا بات چیت ہوئی؟ اندر کی خبر

شیخ مجیب ویڈیو معاملہ سنگین ہو گیا ؟بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیا گیا

تحریک انصاف کے 41 میں سے کتنے ارکان نے بیان حلفی جمع کرا دیے؟ بڑی خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In