• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پابندی کسی صورت قبول نہیں ، اے این پی نے حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دے دیا

by ویب ڈیسک
جولائی 15, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پابندی کسی صورت قبول نہیں ، اے این پی نے حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دے دیا
0
SHARES
178
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ بچگانہ اور غیردانشمندانہ قرار دے دیا۔مرکزی ترجمان انجینیئر احسان اللہ خان کے مطابق وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ بچگانہ،غیردانشمندانہ ہے۔
ترجمان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کا راستہ پابندیوں اور رکاوٹوں سے بند نہیں کیا جاسکتا، تحریک انصاف سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن حکومت کا یہ اقدام بیوقوفی ہوگی۔
مرکزی ترجمان کے مطابق ان لوگوں کی نشاندہی کرنی ہوگی جو سیاسی عدم استحکام اور معاشی مشکلات کے اصل ذمہ دار ہیں، ایک سیاسی پارٹی کو شعوری طور پر دوسری سیاسی پارٹی کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے۔ اے این پی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی عمل پر پابندیاں کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔
خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا اور اعلان کیا ہے کہ سابق صدر عارف علوی، بانی پی ٹی آئی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کا کیس چلایا جائے، ان تینوں اشخاص کے خلاف وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد یہ ریفرنس سپریم کورٹ کو بھجوایا جائے گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شہباز کی نواز سے 3 روز میں تیسری ملاقات، پی ٹی آئی پرپابندی سمیت کیا بات چیت ہوئی؟ اندر کی خبر

شہباز کی نواز سے 3 روز میں تیسری ملاقات، پی ٹی آئی پرپابندی سمیت کیا بات چیت ہوئی؟ اندر کی خبر

شیخ مجیب ویڈیو معاملہ سنگین ہو گیا ؟بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیا گیا

تحریک انصاف کے 41 میں سے کتنے ارکان نے بیان حلفی جمع کرا دیے؟ بڑی خبر

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

بجلی کے بعد پٹرول بم ، پٹرول 9 روپے 99 پیسے ، ڈیزل 6 روپے 18 پیسے فی لٹر مہنگاکر دیا گیا

پاکستانی سیاستدان ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ سیکھ سکے ، ماضی میں کن جماعتوں پر پابندی لگائی گئی اور پھر ان پابندیوں کا انجام کیا ہوا ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

پاکستانی سیاستدان ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ سیکھ سکے ، ماضی میں کن جماعتوں پر پابندی لگائی گئی اور پھر ان پابندیوں کا انجام کیا ہوا ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In