• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

تحریک انصاف کے 41 میں سے کتنے ارکان نے بیان حلفی جمع کرا دیے؟ بڑی خبر

by ویب ڈیسک
جولائی 15, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
شیخ مجیب ویڈیو معاملہ سنگین ہو گیا ؟بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیا گیا
0
SHARES
1.8k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے 41 میں سے 38 ارکان نے بیان حلفی جمع کرا دیے، باقی 3 ارکان نے بذریعہ وٹس ایپ بیان حلفی بھیجے۔ ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ تینوں ارکان اس وقت بیرون ملک ہیں، ارکان کے بیان حلفی جمعرات کو الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے جائیں گے۔ تحریک انصاف نے خواتین اور اقلیتوں کی نئی فہرست مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اور صوبوں کی مخصوص خواتین کی نشستوں کی نئی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔ نئی فہرست کی بانی تحریک انصاف سے منظوری کے بعد الیکشن کمیشن میں جمع کرائی جائے گی،

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

بجلی کے بعد پٹرول بم ، پٹرول 9 روپے 99 پیسے ، ڈیزل 6 روپے 18 پیسے فی لٹر مہنگاکر دیا گیا

پاکستانی سیاستدان ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ سیکھ سکے ، ماضی میں کن جماعتوں پر پابندی لگائی گئی اور پھر ان پابندیوں کا انجام کیا ہوا ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

پاکستانی سیاستدان ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ سیکھ سکے ، ماضی میں کن جماعتوں پر پابندی لگائی گئی اور پھر ان پابندیوں کا انجام کیا ہوا ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم

گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پاکستان میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ، روزانہ کتنی گیس اور کتنے سو بیرل تیل حاصل ہوگا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In