• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ، تحریک انصاف کا بڑا جواب

by ویب ڈیسک
جولائی 15, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ، تحریک انصاف کا بڑا جواب
0
SHARES
1.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ قانون میں پابندی کی کوئی گنجائش نہیں اور اگر یہ حرکت کریں گے تو عدالتیں موجود ہیں لہٰذا ہم حکومتی فیصلے پر عمل نہیں ہونے دینگے۔
نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ قانون میں ایسی کوئی اجازت نہیں کہ حکومت کوکوئی پارٹی پسند نہ ہو تو وہ اس پرپابندی لگادے اور اگرکوئی سیاسی جماعت کسی دشمن ملک کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے تو اس پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ سے اجازت لینی پڑتی ہے، سیاسی جماعتوں پرپابندی کے فیصلے ہمیشہ آمروں نے کیے ہیں کسی جمہوری حکومت نے نہیں کیے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ قانون میں پابندی کی کوئی گنجائش نہیں اور اگر یہ حرکت کریں گے تو عدالتیں موجود ہیں لہٰذا ہم حکومتی فیصلے پر عمل نہیں ہونے دیں گے۔
بیرسٹر علی ظفر نے مزید کہاکہ آرٹیکل 6 کی بات کرنے والوں نے شاید قانون نہیں پڑھا،آرٹیکل 6 کا مقدمہ نہیں بن سکتا، پارلیمنٹ میں بنائے گئے قانون کوبھی عدلیہ کہتی ہے کہ خلاف آئین ہے، کیا ان پراراکین پرآرٹیکل 6 لگے گا؟
ان کا مزید کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں حکومت کو دھچکا لگنے کے بعد انہوں نے ایسی بات کی، سپریم کورٹ کا جو فیصلہ آگیا ہے وہ اب تبدیل نہیں ہوگا جب کہ حکومت توشہ خانہ کا ایک اورکیس لے آئی ہے، بانی پی ٹی آئی کے خلاف سارے کیسزختم ہوجائیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے کی استدعا کر دی

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے خلاف نواز شریف کا بڑا اقدام

پابندی کسی صورت قبول نہیں ، اے این پی نے حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دے دیا

پابندی کسی صورت قبول نہیں ، اے این پی نے حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دے دیا

شہباز کی نواز سے 3 روز میں تیسری ملاقات، پی ٹی آئی پرپابندی سمیت کیا بات چیت ہوئی؟ اندر کی خبر

شہباز کی نواز سے 3 روز میں تیسری ملاقات، پی ٹی آئی پرپابندی سمیت کیا بات چیت ہوئی؟ اندر کی خبر

شیخ مجیب ویڈیو معاملہ سنگین ہو گیا ؟بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیا گیا

تحریک انصاف کے 41 میں سے کتنے ارکان نے بیان حلفی جمع کرا دیے؟ بڑی خبر

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In