• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ن لیگ کو بڑا دھچکا ، نواز شریف کے قریبی ساتھی کا ن لیگ چھوڑنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
جولائی 20, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ن لیگ کو بڑا دھچکا ، نواز شریف کے قریبی ساتھی کا ن لیگ چھوڑنے کا اعلان
0
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )عوام بجلی کے بلوں سے مر رہے ہیں، خوشامدی ٹولہ سب اچھا کی گردان کر رہا ہے، ن لیگ کو بڑا دھچکا ، نواز شریف کے سب سے قریبی ساتھی کا ن لیگ چھوڑنے کا اعلان ۔  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما آصف کرمانی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ کافی عرصے سے خود کو مسلم لیگ (ن) کے سیاسی معاملات سے علیحدہ کرچکا تھا۔ انہوں نے کہا کہ عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے مر رہے ہیں، خوشامدی ٹولہ سب اچھا کی گردان کر رہا ہے۔ آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ نواز شریف صاحب! سب اچھا نہیں ہے۔ تفصیلی بیان جلد جاری کروں گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
راولپنڈی: محکمہ موسمیات کا جاپان سے منگوایا سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا سسٹم چور لے کر پُھر ہو گئے

راولپنڈی: محکمہ موسمیات کا جاپان سے منگوایا سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا سسٹم چور لے کر پُھر ہو گئے

بارشوں کا نیا سلسلہ ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی سپریم کورٹ میں بریت کی اپیل ،کیا ظاہر جعفر کو ملک سے باہر بھیجا سکتا ہے ؟ نُور مقدم کے وکیل شاہ خاور اہم تفصیلات سامنے لے آئے

نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی سپریم کورٹ میں بریت کی اپیل ،کیا ظاہر جعفر کو ملک سے باہر بھیجا سکتا ہے ؟ نُور مقدم کے وکیل شاہ خاور اہم تفصیلات سامنے لے آئے

90کی دہائی میں رحیم یار خان ، ملتان، مظفر گڑھ کی جیلوں میں جنم لینے والے دہشت ناک ڈکیت گروہ کی ہولناک کہانی ، ان کا سرغنہ صادق شاہ کون تھا

1992 میں جیل میں تشکیل پانے والے خطرناک ڈکیت گروہ اور اس کے سرغنہ صادق شاہ کے شیطانی کارناموں کی دل دہلا دینے والی داستان

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

مخصوص نشستوں کا کیس، پیپلز پارٹی نے بھی سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی، 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In