• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

راولپنڈی: محکمہ موسمیات کا جاپان سے منگوایا سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا سسٹم چور لے کر پُھر ہو گئے

by ویب ڈیسک
جولائی 20, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
راولپنڈی: محکمہ موسمیات کا جاپان سے منگوایا سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا سسٹم چور لے کر پُھر ہو گئے
0
SHARES
181
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) راولپنڈی میں محکمہ موسمیات کا سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا سسٹم چوری ہوگیا۔ سیلاب کی پیشگی اطلاع کا سسٹم نالہ لئی کٹاریاں کے مقام پر نصب تھا۔ سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والے سسٹم کے ساتھ سولر پینل اور سینسرز بھی چوری ہوگئے۔
پیشگی اطلاع دینے والے سسٹم کے ساتھ لگی بیٹریز اور کیبلز بھی چوری کرلی گئیں۔
تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے محکمہ موسمیات کے سسٹم کی چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔مقدمہ میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے الیکٹرانک انجینئر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق چور تالے توڑ کر قیمتی بیٹریاں، سولر پلیٹس، کاپر کیبلز، بورڈز اور باکس لےگئے، جدید سسٹم سیلابی صورتحال اور پانی کی سطح کی معلومات فراہمی کے لیے لگایا گیا تھا۔
خیال رہےکہ سیلابی صورتحال کی پیشگی اطلاع کے لیے نصب سسٹم جاپان سے منگوایا گیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بارشوں کا نیا سلسلہ ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی سپریم کورٹ میں بریت کی اپیل ،کیا ظاہر جعفر کو ملک سے باہر بھیجا سکتا ہے ؟ نُور مقدم کے وکیل شاہ خاور اہم تفصیلات سامنے لے آئے

نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی سپریم کورٹ میں بریت کی اپیل ،کیا ظاہر جعفر کو ملک سے باہر بھیجا سکتا ہے ؟ نُور مقدم کے وکیل شاہ خاور اہم تفصیلات سامنے لے آئے

90کی دہائی میں رحیم یار خان ، ملتان، مظفر گڑھ کی جیلوں میں جنم لینے والے دہشت ناک ڈکیت گروہ کی ہولناک کہانی ، ان کا سرغنہ صادق شاہ کون تھا

1992 میں جیل میں تشکیل پانے والے خطرناک ڈکیت گروہ اور اس کے سرغنہ صادق شاہ کے شیطانی کارناموں کی دل دہلا دینے والی داستان

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

مخصوص نشستوں کا کیس، پیپلز پارٹی نے بھی سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی، 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا

فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

توہین عدالت پر مریم نواز خلاف کارروائی اور عمران خان کی رہائی، سینیٹر فیصل واوڈا کے بڑے انکشافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In