• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بارشوں کا نیا سلسلہ ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

by ویب ڈیسک
جولائی 20, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بارشوں کا نیا سلسلہ ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
0
SHARES
423
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 22 سے24 جولائی تک بیشتر اضلاع میں گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے۔ شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ پی ڈی ایم اے کی سیاحوں اور مقامی لوگوں کو بارش کے دوران محتاط رہنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ کو تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی سپریم کورٹ میں بریت کی اپیل ،کیا ظاہر جعفر کو ملک سے باہر بھیجا سکتا ہے ؟ نُور مقدم کے وکیل شاہ خاور اہم تفصیلات سامنے لے آئے

نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی سپریم کورٹ میں بریت کی اپیل ،کیا ظاہر جعفر کو ملک سے باہر بھیجا سکتا ہے ؟ نُور مقدم کے وکیل شاہ خاور اہم تفصیلات سامنے لے آئے

90کی دہائی میں رحیم یار خان ، ملتان، مظفر گڑھ کی جیلوں میں جنم لینے والے دہشت ناک ڈکیت گروہ کی ہولناک کہانی ، ان کا سرغنہ صادق شاہ کون تھا

1992 میں جیل میں تشکیل پانے والے خطرناک ڈکیت گروہ اور اس کے سرغنہ صادق شاہ کے شیطانی کارناموں کی دل دہلا دینے والی داستان

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

مخصوص نشستوں کا کیس، پیپلز پارٹی نے بھی سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی، 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا

فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

توہین عدالت پر مریم نواز خلاف کارروائی اور عمران خان کی رہائی، سینیٹر فیصل واوڈا کے بڑے انکشافات

ٹرمپ حملہ ، سیکرٹ سروس سربراہ کمبرلی چیٹل جوابدہی کیلئے پیش ، ارکانِ کانگریس کے کمبرلی چیٹل سے انتہائی سخت سوالات ، استعفیٰ مانگ لیا

ٹرمپ حملہ ، سیکرٹ سروس سربراہ کمبرلی چیٹل جوابدہی کیلئے پیش ، ارکانِ کانگریس کے کمبرلی چیٹل سے انتہائی سخت سوالات ، استعفیٰ مانگ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In