• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عطا تارڑ کا ڈیجیٹل میڈیا ونگ ایمپلائی کے طور پر رئوف حسن کی ساڑھے 7لاکھ تنخواہ کا دعویٰ ، لطیف کھوسہ حقائق سامنے لے آئے ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

by ویب ڈیسک
جولائی 23, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عطا تارڑ کا ڈیجیٹل میڈیا ونگ ایمپلائی کے طور پر رئوف حسن کی ساڑھے 7لاکھ تنخواہ کا دعویٰ ، لطیف کھوسہ حقائق سامنے لے آئے ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (رافعہ زاہد سے ) رؤف حسن کی ساڑھے 7 لاکھ روپے تنخواہ کا مجھے نہیں پتا۔۔۔اگر اس طرح سیاسی جماعتوں پر پابندی لگی تو اگلی باری ن لیگ اور اس کے بعد پیپلز پارٹی کی باری ہوگی۔۔۔لطیف کھوسہ نے حکومت کو خبر دار کر دیا۔۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے پارٹی پر پابندی سے متعلق سوال پر بیان دیا کہ کہ تحریک انصاف پر پابندی کا یہ اصولی فیصلہ نہیں، بے اصولی فیصلہ ہے۔انہوں نے مزید بیان دیا کہ اس طرح سیاسی پارٹیوں پر پابندیاں لگائی گئیں تو اگلی باری ن لیگ کی ہوگی، ن لیگ پر پابندی کے بعد اگلی باری پیپلز پارٹی کی ہوگی۔رہنما تحریک انصاف نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے دور میں مشرف کے جہاز کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت نہیں دی گئی۔ اس وقت پرویز مشرف کے جہاز کو کہا گیا کہ بھارت میں جاکر لینڈ کریں۔ آج آپ اسی نواز شریف کو لے کر چل رہے ہیں، ان کی فارم 47 کی حکومت بنادی۔ انہوں نے مزید بیان دیا کہ بانی پی ٹی آئی سے منسوب بیان کی قانون کے نظر میں دھیلے کی وقعت نہیں۔9 مئی کا واقعہ جھوٹ ہے، بانی پی ٹی آئی نے کبھی نہیں کہا کہ کسی تنصیب پر چڑھ دوڑیں۔ رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سپریم کورٹ کو کہا کہ آہنی ہاتھ سے نمٹیں گے۔کیا یہ توہین عدالت نہیں؟ 11 ججوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی۔عطاء تارڑ کے روف حسن کی گرفتاری سے متعلق بیان پر لطیف کھوسہ نے کہا کہ رؤف حسن کا ڈیجیٹل میڈیا ونگ سے کوئی تعلق نہیں وہ انفارمیشن سیکریٹری ہیں۔ تنخواہ ٹھیک ہے اگر رؤف حسن لیتے ہیں تو بطور انفارمیشن سیکریٹری لیتے ہیں۔رؤف حسن کی ساڑھے 7 لاکھ روپے تنخواہ کا مجھے نہیں پتا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عدلیہ کو پیغام ہے، آئی ایس آئی کے ایک نوٹیفکیشن کی مار ہے:سلمان اکرم راجہ

قومی تنصیبات پر حملے عمران خان کے حکم پر کیے گئے ؟ خان کی گرفتار ی سے قبل پارٹی اجلاس میں کیا فیصلہ کیا گیا تھا ، سلمان اکرم راجہ کے سنسنی خیز انکشافات

90کی دہائی میں رحیم یار خان ، ملتان، مظفر گڑھ کی جیلوں میں جنم لینے والے دہشت ناک ڈکیت گروہ کی ہولناک کہانی ، ان کا سرغنہ صادق شاہ کون تھا

خطرناک ڈکیت گروہ کا سرغنہ اور 40افراد کا قاتل صادق شاہ ڈکیت کیوں بنا تھا ، موت سے قبل جیل میں صادق شاہ کی وہ خواہش جسے سن کر پولیس بھی حیران رہ گئی

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

حکومت کی آئل کمپنیوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار دینے کی تیاری

مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان، نمبر گیم انتہائی دلچسپ صورتحال اختیار کر گیا

اسمبلیاں تحلیل کیے بغیر ملک میں نئے انتخابات ،کب ، کیا اور کیسے ہوگا ؟ پی ٹی آئی آخری بڑا ٹرمپ کارڈ کھیلنے کو تیار ، عمر ایوب کے اہم انکشافات

90کی دہائی میں رحیم یار خان ، ملتان، مظفر گڑھ کی جیلوں میں جنم لینے والے دہشت ناک ڈکیت گروہ کی ہولناک کہانی ، ان کا سرغنہ صادق شاہ کون تھا

40لوگوں کے قاتل خطرناک ڈکیت صادق شاہ کی پولیس مقابلے میں مارے جانے سے قبل آخری 2 حیرت انگیز خواہشات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In