• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

انسداد گداگری قانون میں ترامیم منظور، بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار

by ویب ڈیسک
اگست 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
انسداد گداگری قانون میں ترامیم منظور، بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار
0
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک )محکمہ داخلہ پنجاب نے بھکاری مافیا کے گردشکنجہ سخت کرلیا،انسداد گداگری قانون میں ترامیم منظورکرتے ہوئے بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قراردیدیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق کسی شخص سےبھیک منگوانے والے مافیا چیف کو 3سال قید اور ایک سے 3لاکھ جرمانہ یادونوں ہونگے، جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید 6ماہ قید کی سزا ہوگی،ایک سے زائد لوگوں سے بھیک منگوانے والے کو 3سے 5سال قید، 3سے 5لاکھ جرمانہ یادونوں ہونگے۔
بچوں سے بھیک منگوانے والے مافیا چیف کو 5سے 7سال قید اور5سے 7لاکھ جرمانہ ہوگا،جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید ایک سال قید کی سزا ہوگی،جبری معذوری کرکے بھک منگوانے والے 7سے 10سال قید، 10سے 20لاکھ جرمانہ ہوگا، جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید 2سال قید کی سزا ہوگی،جرم وہرانے والے کو دگنی سزا اورجرمانہ ہوگا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل آگیا

8ستمبر کے جلسے میں چار لاکھ لوگوں کی شرکت، مروت کا بڑا دعویٰ

فواد چوہدری کی تحریک انصاف میں دوبارہ شمولیت کی باتیں ، عمران خان نے اڈیالہ سے بڑا پیغام بھیج دیا

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان اورفواد چودھری کونوٹس جاری

بجلی کے بھاری اور اضافی بل، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

شریف خاندان کی آئی پی پیز کیپسٹی چارجز چھوڑ دیں توبل کم ہوجائیں گے،حافظ نعیم الرحمان

آخری وار باجوہ کا تھا ، عمران خان کا ماضی تو ہے مگر کوئی سیاسی  مستقبل نظر نہیں آتا، سینیٹر عرفان صدیقی

آخری وار باجوہ کا تھا ، عمران خان کا ماضی تو ہے مگر کوئی سیاسی مستقبل نظر نہیں آتا، سینیٹر عرفان صدیقی

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو 3سال توسیع کا معاملہ ، رانا ثنا اللہ نے بڑا انکشاف کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In