• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home بلاگ

پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کیخلاف فیک نیوز کی بھرمار ، بھارتی عوام کے سخت ری ایکشن پر معافیاں تلافیاں شروع

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2025
in بلاگ
0
پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کیخلاف فیک نیوز کی بھرمار ، بھارتی عوام کے سخت ری ایکشن پر معافیاں تلافیاں شروع
0
SHARES
132
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(رافعہ زاہد سے ) بھارتی میڈیا جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر نہ صرف عالمی سطح پر اپنی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے، بلکہ اپنی ہی فوج اور مودی حکومت کو بھی شرمندگی سے دوچار کر رہا ہے۔ اس رویے سے خود بھارتی عوام بھی نالاں نظر آتے ہیں اور اب انہوں نے میڈیا پر تنقید کرنا شروع کر دی ہے۔

سوشل میڈیا پر بھارتی نیوز چینل ’آج تک‘ کا ایک ویڈیو کلپ تیزی سے پھیل رہا ہے، جس میں نیوز اینکر اپنے چینل کی طرف سے نشر کی جانے والی غلط معلومات پر معافی مانگ رہی ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر بھارتی عوام نے اپنے ملکی میڈیا کو جھوٹ اور پروپیگنڈے کا ذریعہ قرار دینا شروع کر دیا ہے۔

عوامی ردِعمل میں تیزی اُس وقت آئی جب گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس پی آر نے بین الاقوامی سطح پر بھارتی حکومت اور میڈیا کی بے بنیاد خبروں اور جھوٹے دعوؤں کو بے نقاب کیا، جس سے بھارت کی عالمی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

ایکس صارف موہت کا کہنا ہے کہ آج تک، زی نیوز، ری پبلک اور سودرشن جیسے چینل حد سے زیادہ جھوٹے ہیں، جو پاکستان سے متعلق بے بنیاد اور مضحکہ خیز دعوے کرتے ہیں۔ مزید ایکس صارف موہت نے کہا کہ آج تک نیوز نے کراچی پورٹ کو برباد کیا، زی نیوز نے اسلام آباد پر قبضہ کروایا، ری پبلک چینل نے پاکستانی عاصم منیر کی گرفتاری کروائی، اور سودرشن چینل نے پاکستان کو تباہ کر دیا ۔ یہ سب انتہائی جھوٹ بولنے والے ادارے ہیں۔بھارتی شہری نے بھارتی میڈیا کو پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے “نہایت ہی خطرناک” قرار دے دیا ۔

ایکس صارف سریواتسا نے بھارتی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب نہ تو ٹی وی چینلز قابل اعتبار رہے ہیں اور نہ ہی صحافی، یہ صرف جعلی ویڈیوز دکھا رہے ہیں، جو انتہائی افسوسناک ہےگزشتہ روز بھارتی بحریہ کی طرف سے کراچی پر حملے کے حوالے سے دعوے سامنے آ رہے تھے۔ کئی بھارتی میڈیا ذرائع، جن میں “ economictimes.indiatimes.com” بھی شامل ہے، نے غلط خبر دی کہ بھارت نے کراچی پورٹ کو ہدف بنا کر ایک اہم فوجی آپریشن کیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
میرا سندور کہاں ہے؟ پاکستان میں پکڑے گئے بی ایس ایف اہلکار کی اہلیہ کا مودی سرکار سے سوال

میرا سندور کہاں ہے؟ پاکستان میں پکڑے گئے بی ایس ایف اہلکار کی اہلیہ کا مودی سرکار سے سوال

صدر ٹرمپ کی یو اے ای آمد پر ان کے استقبال کیلئے کیا جانے والا رقص ” العیالۃ” تنقید کی زد میں کیوں ؟ توقیر بُھملہ امارات کے روایتی رقص بارے تاریخی حقائق سامنے لے آئے

صدر ٹرمپ کی یو اے ای آمد پر ان کے استقبال کیلئے کیا جانے والا رقص " العیالۃ" تنقید کی زد میں کیوں ؟ توقیر بُھملہ امارات کے روایتی رقص بارے تاریخی حقائق سامنے لے آئے

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانسیسی فوج کا پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانسیسی فوج کا پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

پاکستان اور بھارت سرحدوں پر تعینات اضافی فوجیوں کی واپسی کے عمل کے قریب پہنچ چکے ہیں، جنرل ساحر شمشاد مرزا

پاکستان اور بھارت سرحدوں پر تعینات اضافی فوجیوں کی واپسی کے عمل کے قریب پہنچ چکے ہیں، جنرل ساحر شمشاد مرزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In