• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

بدقسمت طیارے کے مسافر ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی آخری سیلفی، چہروں پر خوشی عیاں

by ویب ڈیسک
جون 12, 2025
in دنیا
0
بدقسمت طیارے کے مسافر ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی آخری سیلفی، چہروں پر خوشی عیاں
0
SHARES
533
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں طیارہ حادثے کے بعد احمد آباد کے اسپتال کے باہر شہریوں کا رش لگ گیا، حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے گھر والے غم سے نڈھال ہیں۔

طیارہ حادثے میں مرنے والوں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد بھی شامل ہیں، یہ بدقسمت خاندان احمد آباد میں چھٹیاں گزار کر واپس برطانیہ جا رہا تھا، جنہوں نے طیارے میں اپنی سیلفی بھی لی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر کومی ویاس ادے پور کے ایک اسپتال میں کام کرتی تھیں، انہوں نے اپنی ملازمت چھوڑ دی تھی اور اپنے شوہر ڈاکٹر پرتیک جوشی کے ساتھ لندن میں بسنے کےلیے اپنے تین بچوں کے ساتھ روانہ ہو رہی تھیں، ان سب کے چہروں پر خوشی عیاں تھی۔

خاندان کے قریبی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر کومی ویاس اور ڈاکٹر پرتیک جوشی دونوں ادے پور کے پیسفک اسپتال میں کام کرتے تھے۔ ڈاکٹر جوشی کچھ عرصہ پہلے لندن منتقل ہوگئے تھے، وہ راجستھان آئے تھے تاکہ اپنے خاندان کو ساتھ لے جا سکیں۔ جوڑے کے جڑواں بیٹے، نکل اور پردیوت پانچ سال کے تھے اور ان کی بیٹی میرایا آٹھ سال کی تھی۔

پیسفک اسپتال کے ترجمان نے کا کہنا ہے کہ کومی نے حال ہی میں اپنی ملازمت چھوڑی تھی تاکہ وہ لندن میں اپنے شوہر کے ساتھ سیٹل ہو سکیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشیں ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، تاریخ سامنے آگئی

قیامت خیز گرمی کی چھٹی ،آج سے 16 جون تک ملک میں کہاں کہاں موسلا دھار بارشیں ہونگی ؟ الرٹ جاری

مظفرگڑھ، لکی ایرانی سرکس کے ملازمین پر ہوٹل ملازمین کے تشدد سے یوکرائینی فنکارہ کے زخمی اور اس کے 9سالہ بیٹے کی ایک آنکھ ضائع ہونے کا معاملہ، تفصیلات جانیں

مظفرگڑھ، لکی ایرانی سرکس کے ملازمین پر ہوٹل ملازمین کے تشدد سے یوکرائینی فنکارہ کے زخمی اور اس کے 9سالہ بیٹے کی ایک آنکھ ضائع ہونے کا معاملہ، تفصیلات جانیں

اسرائیلی جدید ترین دفاعی سسٹم تک ناکام، ایران کی طرف سے اسرائیل پر داغا گیا نیا میزائل ’سجیل 2‘ کتنا خطرناک ہےاور یہ کیسے کام کرتا ہے ؟

اسرائیلی جدید ترین دفاعی سسٹم تک ناکام، ایران کی طرف سے اسرائیل پر داغا گیا نیا میزائل ’سجیل 2‘ کتنا خطرناک ہےاور یہ کیسے کام کرتا ہے ؟

ایرانی میزائل حملوں سے اسرائیل کی تباہی پر بنا ’بوم بوم تل ابیب‘ گانا سوشل میڈیا پر وائرل،وزیر دفاع خواجہ آصف بھی شیئر کیے بنا نہ رہ سکے

ایرانی میزائل حملوں سے اسرائیل کی تباہی پر بنا ’بوم بوم تل ابیب‘ گانا سوشل میڈیا پر وائرل،وزیر دفاع خواجہ آصف بھی شیئر کیے بنا نہ رہ سکے

بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

25 جون ۔۔پاکستان میں معمول سے ایک ہفتہ پہلے مون سون کا آغاز ، ملک بھر میں کہاں موسلا دھار بارشیں اور سیلابی صورتحال بننے جا رہی ہے ؟ محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In