• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

9 مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز ، زرتاج گل اور صاحبزادہ حامد رضا کو 10,10سال قید کی سزا سنادی گئی

by ویب ڈیسک
جولائی 31, 2025
in پاکستان
0
9 مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز ، زرتاج گل اور صاحبزادہ حامد رضا کو 10,10سال قید کی سزا سنادی گئی
0
SHARES
307
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی مقدمات کے دو مقدمات میں فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 167 ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنایا، اس موقع پر عدالت کے اندر اور باہر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے 108 ملزمان کو سزائیں سنادیں، عدالت نے حساس ادارے پر حملہ کیس میں 185 میں سے 108ملزمان کو سزا سنائی جبکہ دیگر کو بری کر دیا گیا ہے۔

غلام محمد آباد میں درج 9 مئی کے مقدمے میں 66 ملزمان میں سے 8 ملزمان کو بری کر دیا جبکہ 58 ملزمان کو 10، 10 سال کی سزا سنائی۔ عدالت نے دو مقدمات میں 166 ملزمان کو 10 سال کی سزا سنائی۔

عدالت نے عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل کو 10 سال قید کی سزا سنائ، رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو بھی 10سال قید کی سزا سنادی گئی ہے جب کہ جنید افضل ساہی کو 3 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جو عدالت کی جانب سے سنائی گئی سب سے کم سزا ہے۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سیال کاسترو، فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کو بری کر دیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
49 سالہ ماں کا 30 سال پرانا ڈاکٹر بننے کا خواب ، بیٹی کے ساتھ تیاری کرکے نیشنل میڈیکل انٹرنس ٹیسٹ پاس کر لیا ، سبق آموز کہانی

49 سالہ ماں کا 30 سال پرانا ڈاکٹر بننے کا خواب ، بیٹی کے ساتھ تیاری کرکے نیشنل میڈیکل انٹرنس ٹیسٹ پاس کر لیا ، سبق آموز کہانی

بیس سال سے جاری بہت بڑے فراڈ نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے والی یہ خاتون کون ہیں ؟ 

بیس سال سے جاری بہت بڑے فراڈ نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے والی یہ خاتون کون ہیں ؟ 

33 سال کے انتظار کے بعد آخر کار کنگ خان نے نیشنل فلم ایوارڈ اپنے نام کر لیا ، یہ ایوارڈ کس فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے پر ملا ؟

33 سال کے انتظار کے بعد آخر کار کنگ خان نے نیشنل فلم ایوارڈ اپنے نام کر لیا ، یہ ایوارڈ کس فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے پر ملا ؟

اماراتی خاندانوں کا گھروں کی تصاویر لینے سے اجتناب، پرائیویسی کے تحفظ کی نئی حکمت عملی، اہم تفصیلات

اماراتی خاندانوں کا گھروں کی تصاویر لینے سے اجتناب، پرائیویسی کے تحفظ کی نئی حکمت عملی، اہم تفصیلات

امریکی ساختہ اپاچی ہیلی کاپٹر کے ہم پلہ پاک فوج کے بیڑے میں شامل Z-10ME کن خصوصیات کا حامل ہے؟

امریکی ساختہ اپاچی ہیلی کاپٹر کے ہم پلہ پاک فوج کے بیڑے میں شامل Z-10ME کن خصوصیات کا حامل ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In