• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بھارت کے مزاحیہ اداکار جسویندر بھلا کی عوام کو گھروں میں رہنے کی دلچسپ اپیل

by sohail
مارچ 24, 2020
in انتخاب, تازہ ترین
0
بھارت کے مزاحیہ اداکار جسویندر بھلا کی عوام کو گھروں میں رہنے کی دلچسپ اپیل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں پنجابی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار جسوینڈر بھلا نے ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے عوام سے کورونا وائرس کی وبا کے دوران گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔

اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے شیو کھیڑا کی کتاب "تہاڈی جت” کی ایک کہانی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا جس کے مطابق ایک گاؤں میں سیلاب آنے کا خطرہ تھا، حکومت نے اعلان کیا کہ اپنی جان بچانے کے لیے تمام گاؤں والے اونچی جگہ پر چلے جائیں۔

گاؤں کے ایک شخص نے جانے سے انکار کر دیا، اس کے پاس اس گاؤں کے سرپنچ، چوکیدار اور پنڈت پہنچے اور گاؤں سے نکلنے کے لیے منت سماجت کی لیکن اس شخص نے کہا کہ اس نے تمام عمر رب کی پوجا پاٹ کی ہے، خدا اسے بچا لے گا، اس لیے وہ اپنا گاؤں چھوڑ کر کہیں نہیں جائے گا۔

بھارت میں‌جنتا کرفیو کامیاب، لاک ڈاؤن 75 شہروں‌ تک پھیلا دیا گیا

کورونا وائرس کا آغاز چین سے نہیں اٹلی سے ہوا؟ نئے حیران کن حقائق منظرعام پر

کورونا وائرس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ تین سالہ بچی کی ہدایات کی ویڈیو وائرل

اس کے بعد سیلاب آیا اور وہ شخص اس میں ڈوب کر مر گیا، مرنے کے بعد جب وہ خدا سے ملا تو اس نے شکوہ کیا کہ میں ساری عمر پوجا پاٹ کرتا رہا لیکن آپ نے مجھے بچانے کے لیے کچھ نہیں کیا۔

اس پر خدا نے جواب دیا کہ میں تمہیں بچانے کے لیے خود کبھی پنڈت، کبھی سرپنج اور کبھی چوکیدار کے روپ میں گیا لیکن تم خود کو بچانے کے لیے راضی نہیں تھے تو پھر تم کو کیسے بچا سکتا تھا۔

Dedicated to the "eeman ki taqat" crowd out there….. pic.twitter.com/ZjnbiA1VK9

— Awais Saleem (@awaissaleem77) March 23, 2020

جسویندر بھلا نے اس خوبصورت کہانی کی مثال دے کر عوام سے اپیل کی کہ حکومت نے آپ کے لیے جو کرنا تھا وہ کر رہی ہے، اب عوام کا فرض ہے کہ حکومتی احکامات کو مانتے ہوئے اپنے گھروں تک محدود رہیں۔

Tags: بھارت میں‌ کورونا وائرسجسویندر بھلاکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
قرنطینہ سے بھاگنے والے شخص پر دس لاکھ ڈالرز کا جرمانہ عائد

قرنطینہ سے بھاگنے والے شخص پر دس لاکھ ڈالرز کا جرمانہ عائد

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو چھٹیوں میں گھر پر ڈنر پارٹیاں کرنیوالے سے تنگ

کورونا وائرس: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو گھر پر ڈنر پارٹیاں کرنیوالے سے تنگ

نریندر مودی کا پورے بھارت میں تین ہفتوں‌ کے لاک ڈاؤن کا اعلان

بھارت میں 21 روز کے لاک ڈاؤن کا اعلان، کوئی گھر سے نہیں‌ نکل سکے گا

ملک بھر کی جیلوں‌ میں‌2400 قیدی جان لیوا بیماریوں میں‌ مبتلا، کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ

ملک بھر کی جیلوں‌ میں‌2400 قیدی جان لیوا بیماریوں میں‌ مبتلا، نقارخانہ ایکسکلوسو میں انکشاف

کورونا وائرس اور مذاہب کا ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In