• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیف جسٹس نے عمران خان فیملی کو براہ راست بات کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، سپریم کورٹ سے اہم خبر

by ویب ڈیسک
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
آئینی پیکج منظور ہونے کی صورت میں یحییٰ آفریدی اگلے چیف جسٹس؟ بڑا دعویٰ
0
SHARES
275
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نو مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کا کیس سپریم کورٹ نے پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی کے باعث سماعت کل تک ملتوی کردی۔

سماعت کے آغاز پر معاون وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پراسیکیوٹر فوڈ پوائزننگ کا شکار ہیں، جس پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ آپ کل تک التوا لے لیں، ہم اس کیس کو کل ساڑھے 10 بجے سنیں گے۔ عدالت نے پراسیکیوشن کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کردی۔

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، بینچ میں جسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بھی شامل ہیں۔

وکیل بانی پی ٹی آئی بیرسٹر سلمان صفدر نے دوران سماعت عدالت کو بتایا کہ ہمارا مؤقف تو آج سن ہی لیں، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ہم پہلے پراسیکیوشن سے پوچھنا چاہتے ہیں، پراسیکیوشن پہلےبتائےگی لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کیسے برقرار رکھا جائے؟ پراسیکیوشن سے پوچھ رکھا ہے کیا یہ فیصلہ برقرار رکھے جانےکے قابل ہے؟ پراسیکیوشن نے مطمئن کیا تب آپ کی باری آئے گی۔

سلمان صفدر نے کہا کہ 8 ماہ ہوگئے پہلے یہ کیس لاہور ہائی کورٹ اٹکا رہا، کوئی 8 پراسیکیوٹر بدلے، ان گنت التوا لیے گئے، میں تو اس التوا سے اکتا گیا ہوں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ ہم زیادہ لمبا التوا نہیں دے رہے کل کی تاریخ رکھ رہے ہیں، بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی فیملی کچھ کہنا چاہتی ہے، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ میں ان کے کسی فیملی ممبر کو عدالت سے بات کی اجازت نہیں دوں گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
فیملی کے ساتھ کار میں بیٹھی مشہور فوڈ ویلاگر اندھی گولی کاشکار ، ایریزونا سے حیرت انگیز خبر ، تفصیلات سامنے آگئیں 

فیملی کے ساتھ کار میں بیٹھی مشہور فوڈ ویلاگر اندھی گولی کاشکار ، ایریزونا سے حیرت انگیز خبر ، تفصیلات سامنے آگئیں 

دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا پر حملہ، ملزم گرفتار، حملے سے قبل منصوبہ بندی کا انکشاف، ملزم کون ؟ اہم تفصیلات

دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا پر حملہ، ملزم گرفتار، حملے سے قبل منصوبہ بندی کا انکشاف، ملزم کون ؟ اہم تفصیلات

ایف بی آئی کو مطلوب ٹاپ 10 مجرمان میں سے ایک امریکی خاتون بھارت سے گرفتار، اس پر کیا خوفناک الزام ہے ؟

ایف بی آئی کو مطلوب ٹاپ 10 مجرمان میں سے ایک امریکی خاتون بھارت سے گرفتار، اس پر کیا خوفناک الزام ہے ؟

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما امجد علی خان نیازی جیل سے رہا

عمران خان کو ضمانت کیسے ملی ؟

انتقال سے چند گھنٹے قبل دنیا بھر میں اپنے انصاف کیلئے مشہور جج فرینک کیپریو کا نم آنکھوں سے سوشل میڈیا پیغام وائرل 

انتقال سے چند گھنٹے قبل دنیا بھر میں اپنے انصاف کیلئے مشہور جج فرینک کیپریو کا نم آنکھوں سے سوشل میڈیا پیغام وائرل 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In