• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیلاب زدگان کی امداد کے دعوے من گھڑت،ملتان پولیس نے مبینہ طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو جعلی اعداد و شمار بھیج دیے

by ویب ڈیسک
ستمبر 1, 2025
in پاکستان
0
سیلاب زدگان کی امداد کے دعوے من گھڑت،ملتان پولیس نے مبینہ طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو جعلی اعداد و شمار بھیج دیے
0
SHARES
56
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان پولیس کی سیلاب زدگان کی امداد کا دعویٰ من گھڑت اور خود سے بنا ئے ہوئے اعداد شمار ،،ریسکیو 1122 اور پولیس کے اعداد و شمار میں زمین آسمان کا فرق ، پولیس نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو مبینہ طور پر فیک اعداد و شمار بھجوا دئیے۔

جو تصاویر پولیس کے ترجمان کی جانب سے بھجوائی گئی ہیں ہیں اس میں چند جانور اور ٹوٹل تین بچے اور تین خواتین ہیں جن کو ایس پی کینٹ اور ایس پی صدر سہارا دیے ہوئے ہیں ۔
پولیس کی جانب سے بھجوائے جانے والی پریس ریلیز کے مطابق 24 گھنٹوں میں 2لاکھ 38ہزار سے زائد سیلاب متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر یا گیا۔

عوام کے قیمتی اثاثے 222051 بکریاں، گائیں، بھینسیں، بچھڑے اور دیگر مال مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ملتان سٹی کے علاقے 12 موضع جات سے 09 ہزار سے زائد افراد اور 2500سے زائد مال مویشی کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ملتان صدر کے علاقے کے 49 موضع جات سے 45 ہزار سے زائد افراد اور 76ہزار سے زائد مال مویشی کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ملتان شجاع آباد کے علاقے کے 27 موضع جات سے 45 ہزار سے زائد افراد اور 47 ہزار سے زائد مال مویشی کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔

ملتان جلالپور پیروالہ کے علاقے کے 50 موضع جات سے 01لاکھ 38 ہزار سے زائد افراد اور01لاکھ 06 ہزار سے زائد مال مویشی کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ملتان کے موضع جات کو کلئیر کرا لیا گیا ہے اور افراد اور مال مویشی کا انخلاء یقینی بنایا گیا۔سیلابی صورتحال میں ہمارے جوان دن رات میدان میں ہیں اور شہریوں کو محفوظ مقامات تک پہنچانے کے لیے ہر ممکن قدم اٹھا رہے ہیں

دوسری جانب ریسکیو 1122 نےگزشتہ 24 گھنٹوں میں 342 ایمرجنسیز میں 566 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 327 جبکہ 10 شجاع آباد میں اور 05 ایمرجنسیز جالپورپیروالہ میں پیش آئیں جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 71ہے 69 حادثہ ملتان میں جبکہ 02 حادثہ شجاع آباد میں پیش آیے 0 جلال پور پیر والا میں پیش آئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ریسکیو 1122ضلع ملتان کو211 میڈیکل کی ایمرجنسیز میں مریضوں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا 201 میڈیکل ملتان میں پیش آئی جب کہ ,06 میڈیکل ایمرجنسیز شجاع آباد میں اور 04 میڈیکل کی ایمرجنسیز جلالپورپیروالہ میں اٹنڈ کیں ,04 کرائم ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں39 متفرق ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں ۔

مجموعی طور پر 556 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ملتان میں 352 ریسکیو کیا گیا جبکہ 11کوشجاع آباد میں 203 جلالپور پیر والا میں ریسکیو کیا گیا۔

ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع ملتان میں دریائے چناب اور دریائے ستلج کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے 233 افراد اور 45 جانوروں کوبھی ریسکیو کر کے محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شارجہ میں گزشتہ ماہ مردہ پائی گئی بھارتی خاتون کے کیس میں نیا موڑ،شوہر کے ساتھ منظر عام پر آنے والی ویڈیو نے نئے سوالات کو جنم دیدیا

شارجہ میں گزشتہ ماہ مردہ پائی گئی بھارتی خاتون کے کیس میں نیا موڑ،شوہر کے ساتھ منظر عام پر آنے والی ویڈیو نے نئے سوالات کو جنم دیدیا

چند ماہ بعد طے شادی کیلئے پیسے جمع کرنے میں جُٹا بھارتی نژاد ٹرک ڈرائیور آسٹریلیا میں خوفناک حادثے میں ہلاک

چند ماہ بعد طے شادی کیلئے پیسے جمع کرنے میں جُٹا بھارتی نژاد ٹرک ڈرائیور آسٹریلیا میں خوفناک حادثے میں ہلاک

جوتے میں چھپے سانپ کے ڈسنے سے سافٹ ویئر انجینئر ہلاک، سانپ کے کاٹنے کا علم کیوں نہیں ہو سکا ؟ وجہ انتہائی حیران کن

جوتے میں چھپے سانپ کے ڈسنے سے سافٹ ویئر انجینئر ہلاک، سانپ کے کاٹنے کا علم کیوں نہیں ہو سکا ؟ وجہ انتہائی حیران کن

مشہور ٹک ٹاکر شوہر اور بچوں سمیت قتل، پلاسٹک میں لپٹی لاشیں گاڑی سے برآمد

مشہور ٹک ٹاکر شوہر اور بچوں سمیت قتل، پلاسٹک میں لپٹی لاشیں گاڑی سے برآمد

بالاج ٹیپو قتل کیس نیا رخ اختیار کرگیا ، جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کو گناہ گار قرار دے دیا، اہم تفصیلات

بالاج ٹیپو قتل کیس نیا رخ اختیار کرگیا ، جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کو گناہ گار قرار دے دیا، اہم تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In