• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, ستمبر 21, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

بھارتیوں سے ہاتھ ملانے گئے تو کیا ہوا؟ پاکستان کے ہیڈ کوچ نے سارا قصہ سنادیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 15, 2025
in کھیل
0
بھارتیوں سے ہاتھ ملانے گئے تو کیا ہوا؟ پاکستان کے ہیڈ کوچ نے سارا قصہ سنادیا
0
SHARES
149
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان وائٹ بال کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ایشیا کپ کے پاک بھارت میچ میں بھارتی ٹیم کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر مایوسی کا اظہار کیا۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے مائیک ہیسن نے کہا کہ پاکستان کے کھلاڑی روایتی مصافحہ کے ذریعے کھیل کے جذبے کو برقرار رکھنے کے لیے تیار تھےلیکن ان کے مخالفین (بھارتی ٹیم) نے ہاتھ نہیں ملایا۔

انہوں نے کہا ظاہر ہے، ہم کھیل کے اختتام پر مصافحے کے لیے تیار تھے، ہمیں مایوسی ہوئی کہ ہماری اپوزیشن نے ایسا نہیں کیا، ہم ہاتھ ملانے کے لیے وہاں گئے لیکن وہ (بھارتی کھلاڑی) پہلے ہی ڈریسنگ روم کی طرف جا رہے تھے۔

مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ کھیل ختم ہونے کا یہ ایک افسوسناک طریقہ تھا، ہم اپنے کھیل سے مطمئن نہیں تھے ، اس کے باوجود ہمیں ہاتھ ملانے میں کوئی مسئلہ نہیں تھا۔

اس کے علاوہ جب پاکستانی کپتان سلمان علی آغا اور کوچ مائیک ہیسن بھارتی کیمپ تک پہنچے مگر کوئی بھارتی کھلاڑی باہر نہ آیا۔

ہیڈ کوچ نے پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا کی میچ کے بعد کی پریزنٹیشن سے غیر حاضری پر بھی بات کی اور اسے ہاتھ نہ ملانے کے تنازع سے جوڑا۔

انہوں نے بتایا کہ ظاہر ہے وہ کیفیت ایسی تھی کہ مایوس کن جذبات تھے، اس وقت ایسی صورتحال ہوگئی تھی، ہم ہاتھ ملانے کے لیے تیار تھے لیکن بھارتی ٹیم نے ایسا نہیں کیا۔

خیال رہے کہ کرکٹ کی پرانی روایت ہے کہ میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے سے ہاتھ ملاتے ہیں اور ٹاس کے بعد کپتان مصافحہ ضرور کرتے ہیں۔ مگر بھارتی ٹیم اس بار کھیل کی اس بنیادی روایت کو بھی بھلا بیٹھی۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پیچھے تو دیکھو سے مشہور ہونے والے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے

پیچھے تو دیکھو سے مشہور ہونے والے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے

کسٹمز میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور ٹیکس چوری کا انکشاف، 100 ارب روپے کا نقصان

کسٹمز میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور ٹیکس چوری کا انکشاف، 100 ارب روپے کا نقصان

سٹار بکس vsستار بخش ۔۔کافی کے عالمی برانڈ کا کراچی کے ایک کیفے کے ساتھ ٹریڈ مارک تنازعہ انجام کو پہنچا ، کون جیتا ؟ 

سٹار بکس vsستار بخش ۔۔کافی کے عالمی برانڈ کا کراچی کے ایک کیفے کے ساتھ ٹریڈ مارک تنازعہ انجام کو پہنچا ، کون جیتا ؟ 

جو کچھ میں کہنے لگا ہوں وہ ریکارڈ نہیں ہونا چاہئے ، میچ ریفری نے مائیک سائیڈ پر کرواکے پاک انڈیا کرکٹ کپتانوں کو کیا پیغام دیا ؟ 

جو کچھ میں کہنے لگا ہوں وہ ریکارڈ نہیں ہونا چاہئے ، میچ ریفری نے مائیک سائیڈ پر کرواکے پاک انڈیا کرکٹ کپتانوں کو کیا پیغام دیا ؟ 

بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کے رویے پر ردعمل دینے میں تاخیر، پی سی بی کی اہم شخصیت عہدے سے فارغ 

بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کے رویے پر ردعمل دینے میں تاخیر، پی سی بی کی اہم شخصیت عہدے سے فارغ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In