• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, ستمبر 21, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سٹار بکس vsستار بخش ۔۔کافی کے عالمی برانڈ کا کراچی کے ایک کیفے کے ساتھ ٹریڈ مارک تنازعہ انجام کو پہنچا ، کون جیتا ؟ 

by ویب ڈیسک
ستمبر 15, 2025
in پاکستان
0
سٹار بکس vsستار بخش ۔۔کافی کے عالمی برانڈ کا کراچی کے ایک کیفے کے ساتھ ٹریڈ مارک تنازعہ انجام کو پہنچا ، کون جیتا ؟ 
0
SHARES
2.8k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی شہرت یافتہ کافی "اسٹار بکس” کے کراچی کے ایک کیفے کے ساتھ ٹریڈ مارک تنازع کئی برسوں سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا تھا۔

گلف نیوز کے مطابق کراچی کے ریسٹورینٹ ’ستار بخش کیفے‘ نے اسٹار بکس ٹریڈ مارک مقدمہ جیت لیا۔ تاہم مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

اسٹار بکس کافی کی جانب سے بھی اس کی تردید یا تصدیق سامنے نہیں آئی ہے تاہم برسوں بعد دوبارہ یہ معاملہ سوشل میڈیا پر زیر بحث بن گیا ہے۔

ستار بخش کے بانی رضوان احمد اور عدنان یوسف کا مؤقف تھا کہ یہ کیفے 2013 میں کراچی میں نے قائم کیا تھا۔

انھوں نے مزید کہا کہ کیفے کا نام ستار بخش رکھنے کا مقصد نقل یا جعلسازی نہیں بلکہ پیروڈی کے ذریعے طنز و مزاح پیدا کرنا تھے جسے ہم اپنی ثقافت سے جوڑ سکتے ہوں۔

دوسری جانب اسٹار بکس کا دعویٰ تھا کہ ستار بخش کے نام اور لوگو میں اس قدر مشابہت ہے کہ صارفین کو یہ گمان ہوسکتا ہے کہ دونوں ادارے آپس میں منسلک ہیں۔

انھوں نے یہ مؤقف اختیار بھی کیا کہ اس مشابہت سے لوگوں کو دھوکا ہوسکتا ہے اور کم از کم اسٹار بکس کے برانڈ کو کمزور کیا جا رہا ہے۔

تاہم ستار بخش کے مالکان کا دعویٰ تھا کہ لوگو میں فرق بھی نمایاں کیا گیا ہے اسٹار بکس کی علامتی جل پری (mermaid) کے مقابلے میں ستار بخش نے مونچھوں والے شخص کی تصویر شامل کی جبکہ فونٹس اور رنگ بھی مختلف ہیں۔

پاکستانی کیفے کے مالکان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم نے واضح طور پر بتا رکھا ہے کہ اس ریسٹورینٹ کا اسٹار بکس سے کسی قسم کا تعلق نہیں ہے.

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
جو کچھ میں کہنے لگا ہوں وہ ریکارڈ نہیں ہونا چاہئے ، میچ ریفری نے مائیک سائیڈ پر کرواکے پاک انڈیا کرکٹ کپتانوں کو کیا پیغام دیا ؟ 

جو کچھ میں کہنے لگا ہوں وہ ریکارڈ نہیں ہونا چاہئے ، میچ ریفری نے مائیک سائیڈ پر کرواکے پاک انڈیا کرکٹ کپتانوں کو کیا پیغام دیا ؟ 

بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کے رویے پر ردعمل دینے میں تاخیر، پی سی بی کی اہم شخصیت عہدے سے فارغ 

بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کے رویے پر ردعمل دینے میں تاخیر، پی سی بی کی اہم شخصیت عہدے سے فارغ 

وزیر اعظم ،صدر ، ڈار ،مریم ،نقوی ، مسلح افواج کے سربراہان اور دیگر اہم شخصیات کو کیا کیا تحائف ملے، توشہ خانہ کا 6 ماہ کا ریکارڈ جاری

وزیر اعظم ،صدر ، ڈار ،مریم ،نقوی ، مسلح افواج کے سربراہان اور دیگر اہم شخصیات کو کیا کیا تحائف ملے، توشہ خانہ کا 6 ماہ کا ریکارڈ جاری

اے ٹی ایم سے پیسے لائو ورنہ جان سے جائو ، اسلام آباد میں غیر ملکیوں سمیت 6 افراد کے ساتھ بڑی ڈکیتی،  6 گھنٹے تک اغوا کیے رکھا

سپریم کورٹ احکامات کی خلاف ورزی، اسلام آباد پولیس میں جونئیر افسران کی شولڈر پرموشن کے ذریعے بڑے عہدوں پر تعیناتی کا انکشاف

ابراہیم معاہدہ کے اثرات اور مسلم نیٹو کا قیام

ابراہیم معاہدہ کے اثرات اور مسلم نیٹو کا قیام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In