• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, ستمبر 21, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کسٹمز میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور ٹیکس چوری کا انکشاف، 100 ارب روپے کا نقصان

by ویب ڈیسک
ستمبر 15, 2025
in پاکستان
0
کسٹمز میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور ٹیکس چوری کا انکشاف، 100 ارب روپے کا نقصان
0
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: کسٹمز آڈٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم سے 3 ماہ میں 100 ارب روپے کا نقصان ہوا، 13 ہزار 140 گڈز ڈیکلیئریشنز میں سے 2 ہزار 530 میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئیں، 1524 ڈیکلیئریشنز میں 5 ارب روپے کے ٹیکس و ڈیوٹی چوری کے کیسز پکڑے گئے۔

آڈٹ رپورٹ میں 10 ارب 54 کروڑ روپے مالیت کی ممنوعہ اشیا کی کلیئرنس کا بھی انکشاف ہوا جبکہ 30 ارب روپے سے زائد کے جرمانے نہ لگائے جانے پر ریونیو کو بھاری نقصان ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بوگس امپورٹرز کے ذریعے 54 سولر پینل کنٹینرز غیر قانونی طور پر کلیئر کیے گئے، کروڑوں روپے مالیت کی لینڈ کروزر صرف 17 ہزار 635 روپے میں کلیئر کرائی گئی۔

آڈٹ رپورٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ گڈز ڈیکلیئریشن کینسل کر کے دوبارہ فائل کر کے ٹیکس چوری کی گئی۔

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں کہا جا رہا ہے کہ گرین چینل کے بڑھتے استعمال سے پری کلیئرنس کنٹرولز محدود ہوتے جا رہے ہیں، گرین چینل اب خود خطرے کا باعث بن چکا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سٹار بکس vsستار بخش ۔۔کافی کے عالمی برانڈ کا کراچی کے ایک کیفے کے ساتھ ٹریڈ مارک تنازعہ انجام کو پہنچا ، کون جیتا ؟ 

سٹار بکس vsستار بخش ۔۔کافی کے عالمی برانڈ کا کراچی کے ایک کیفے کے ساتھ ٹریڈ مارک تنازعہ انجام کو پہنچا ، کون جیتا ؟ 

جو کچھ میں کہنے لگا ہوں وہ ریکارڈ نہیں ہونا چاہئے ، میچ ریفری نے مائیک سائیڈ پر کرواکے پاک انڈیا کرکٹ کپتانوں کو کیا پیغام دیا ؟ 

جو کچھ میں کہنے لگا ہوں وہ ریکارڈ نہیں ہونا چاہئے ، میچ ریفری نے مائیک سائیڈ پر کرواکے پاک انڈیا کرکٹ کپتانوں کو کیا پیغام دیا ؟ 

بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کے رویے پر ردعمل دینے میں تاخیر، پی سی بی کی اہم شخصیت عہدے سے فارغ 

بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کے رویے پر ردعمل دینے میں تاخیر، پی سی بی کی اہم شخصیت عہدے سے فارغ 

وزیر اعظم ،صدر ، ڈار ،مریم ،نقوی ، مسلح افواج کے سربراہان اور دیگر اہم شخصیات کو کیا کیا تحائف ملے، توشہ خانہ کا 6 ماہ کا ریکارڈ جاری

وزیر اعظم ،صدر ، ڈار ،مریم ،نقوی ، مسلح افواج کے سربراہان اور دیگر اہم شخصیات کو کیا کیا تحائف ملے، توشہ خانہ کا 6 ماہ کا ریکارڈ جاری

اے ٹی ایم سے پیسے لائو ورنہ جان سے جائو ، اسلام آباد میں غیر ملکیوں سمیت 6 افراد کے ساتھ بڑی ڈکیتی،  6 گھنٹے تک اغوا کیے رکھا

سپریم کورٹ احکامات کی خلاف ورزی، اسلام آباد پولیس میں جونئیر افسران کی شولڈر پرموشن کے ذریعے بڑے عہدوں پر تعیناتی کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In