• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, جون 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ٹرمپ کے جھوٹ نے ایک شخص کی جان لے لی

by sohail
مارچ 25, 2020
in انتخاب, تازہ ترین
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی ریاست ایریزونا کا رہائشی ایک شخص  ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا وائرس کے علاج کیلیے تجویز کردہ دوائی کے استعمال سے موت کا شکار ہوگیا جبکہ بیوی کی طبیعت انتہائی تشویشناک ہوگئی۔

گارڈین اخبار کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ  تقریبا 60 سالہ عمر کے حامل ایک جوڑے نے کلوروکین فاسفیٹ (یہ دوا مچھلیوں کے ٹینک کی صفائی کے لیے استعمال کی جاتی ہے جبکہ ملیریا کے مرض میں بھی اس دوائی کا استعمال کیا جاتا ہے) کو علاج کے لیے استعمال کیا۔

اس کے متعلق  صدر ٹرمپ نے گزشتہ دنوں ایک پریس کانفرنس میں یہ  دعویٰ کیا تھا کہ یہ دوا  کورونا وائرس کا علاج ہے۔

بینر ہیلتھ نے بتایا کہ اس دوائی کو استعمال کرتے ہی آدھے گھنٹے کے اندر اس جوڑے کی حالت بگڑ گئی جس پرانھیں فوری طور پر اسپتال لایا گیا۔

کورونا وائرس کا علاج: کیا ملیریا کی دوا ’کلوروکوئن‘ گیم چینجر ہے؟

برازیل کے صدر نے کورونا وائرس کے مسئلے کو میڈیا کی چال قرار دے دیا

کورونا کے شکار اٹلی کے 72 سالہ پادری نے قربانی کی لازوال داستان رقم کر دی

ڈاکٹروں نے میاں بیوی کی جان بچانے کی سرتوڑ کوششیں کیں لیکن وہ اس میں مکمل طور پر کامیاب نہ ہو سکےاور  شوہر ہلاک ہوگیا  جبکہ اس دوران بیوی کی حالت شدید  بگڑتی چلی گئی تاہم ڈاکٹروں نے بھرپور کوشش کر کے اسے بچا لیا ۔

خاتون  نے حالت بہتر ہونے پر  این بی سی کو بتایا کہ  صدر ڈونلڈ ٹرمپ بارہا بتاتے رہے کہ یہ دوا بنیادی طور پر کافی حد تک کورونا وائرس کے علاج میں معاون ہے۔

اس نے مزید کہا کہ میری  لوگوں کو یہ نصیحت ہوگی کہ ” وہ کچھ مت لیں، کسی چیز پر یقین نہ کریں اور ایسی کسی بات پر یقین مت کریں جو صدر ٹرمپ اور اس کے ساتھیوں نے کی ہو۔ صرف ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔”

Tags: امریکہ میں‌کورونا کی وباکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

ناروے میں کرونا اور ہزاروں کرونے کے جرمانے، ایک دلچسپ رپورٹ

بے وفائی کا بدلہ، کورونا مریض اپنی گرل فرینڈ کے منہ پر چھینک مار کر فرار

بے وفائی کا بدلہ، کورونا مریض اپنی گرل فرینڈ کے منہ پہ چھینک کر فرار

لاک ڈاؤن کے دوران خریداری، بھارتی عوام کا منفرد انداز سوشل میڈیا پر وائرل

کورونا کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں نے عوام سے مدد مانگ لی

کورونا کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں نے عوام سے مدد مانگ لی

لاہور میں ایل پی جی ٹینکر الٹنے سے خوفناک آتشزدگی، کئی افراد کے جھلس جانے کی اطلاعات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In