• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور میں ایل پی جی ٹینکر الٹنے سے خوفناک آتشزدگی، کئی افراد کے جھلس جانے کی اطلاعات

by sohail
مارچ 25, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ایل پی جی ٹینکر الٹنے سے گیس کا اخراج شروع ہو گیا اور پھیلی ہوئی گیس نے دیکھتے ہی دیکھتے آگ پکڑ لی جس نے علاقے کے لوگوں، پیٹرول پمپ، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

نقار خانہ کو موصول ہونے والی متعدد ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹینکر سے پہلے گیس کا اخراج شروع ہوا جس نے آگ پکڑ کو منٹوں میں اطراف میں موجود ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

آگ نے قریب موجود شیل پیٹرول پمپ تک پہنچ گئی جو اس کی پوری طرح تباہ ہو گیا، ویڈیوز میں موجود مناظر سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ آگ اسقدر تیزی سے بھڑک اٹھی کہ کسی کو سنبھلنے کا موقع نہ مل سکا۔

اس وقت پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے اور لوگ آگ سے دور بھاگ رہے ہیں۔

یاد رہے کہ گیس میں سفید رنگ شامل کیا جا تا ہے تاکہ اس کے اخراج کی صورت میں بروقت علم ہو سکے۔

موبائل پر بنی ہوئی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گیس کا اخراج سفید رنگ کے دھوئیں کی طرح شروع ہوا جو ہر طرف پھیل گیا، بعد ازاں اس میں آگ بھڑک اٹھی جو لمحوں میں دور دور تک پھیل گئی۔

امدادی ٹیموں کے پہنچنے سے قبل ہی آگ اپنا کام دکھا چکی تھی، تاہم فائربریگیڈ اور دیگر اداروں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی اور اس کی لپیٹ میں آ کر جھلس جانے والے افراد کو اسپتال پہنچانے کا کام شروع کر دیا۔

یہ ابتدائی خبر ہے، اس کی تفصیل تھوڑی دیر تک ۔۔۔

Tags: ایل پی جی ٹینکر میں‌ آگ
sohail

sohail

Next Post
نجی بس سروس نے سامان کی جگہ مسافر ٹھونس دیے، کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ

نجی بس سروس نے سامان کی جگہ مسافر ٹھونس دیے، کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ

برطانیہ کے شہزادہ چارلس بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

برطانیہ کے شہزادہ چارلس بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

زندگی کی دعا نہ دے

چین کے 21 سالہ کورونا کے مریض کی کہانی، خود اس کی زبانی

چین کے 21 سالہ کورونا مریض ٹائیگر یی کی کہانی، جسے زندگی موت سے واپس چھین لائی

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک لاکھ افراد کیلئے صرف ایک وینٹی لیٹر

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک لاکھ افراد کیلئے صرف ایک وینٹی لیٹر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In