• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانیہ کے شہزادہ چارلس بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

by sohail
مارچ 25, 2020
in تازہ ترین, کورونا وائرس
0
برطانیہ کے شہزادہ چارلس بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا کی وبا سے برطانوی شاہی خاندان بھی محفوظ نہ رہا، پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

لندن میں برطانوی شاہی رہائش گاہ کلیرنس ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں 71سالہ شہزادے چارلس میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ 71 سالہ شہزادہ چارلس کو اسکاٹ لینڈ کے بالمورال قلعہ میں تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ شاہی ترجمان کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ ان کی صحت ٹھیک ہے اور ان میں کورونا وائرس کی ہلکی علامات ہیں۔

کورونا وائرس کا علاج کرنے والے برطانوی ڈاکٹر کی درد بھری داستان

کورونا وائرس، جمائمہ خان نے برطانوی حکومت کو خبردار کر دیا

کورونا وائرس کی شکار برطانیہ کی پاکستانی نژاد نرس اریمہ نسرین کی کہانی

ترجمان کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ اس بات کا اندازہ لگانا مشکل ہے کہ شہزادہ چارلس کو کورونا وائرس کہاں سے لگا کیونکہ حالیہ ہفتوں میں انہوں نے کئی عوامی تقریبات میں شرکت کی۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک کورونا وائرس سے 422 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Tags: برطانیہ میں‌کورونا وائرسشہزادہ چارلس کورونا کا شکارکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

زندگی کی دعا نہ دے

چین کے 21 سالہ کورونا کے مریض کی کہانی، خود اس کی زبانی

چین کے 21 سالہ کورونا مریض ٹائیگر یی کی کہانی، جسے زندگی موت سے واپس چھین لائی

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک لاکھ افراد کیلئے صرف ایک وینٹی لیٹر

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک لاکھ افراد کیلئے صرف ایک وینٹی لیٹر

اسپین میں ایک ہی رات میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 700 سے زائد ہلاکتیں

اسپین میں ایک ہی رات میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 700 سے زائد ہلاکتیں

کورونا وائرس کے اثرات، روپے کے مقابلے ڈالر تین روپے مہنگا

کورونا وائرس کے اثرات، روپے کے مقابلے ڈالر تین روپے مہنگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In