• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نجی بس سروس نے سامان کی جگہ مسافر ٹھونس دیے، کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ

by sohail
مارچ 25, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
نجی بس سروس نے سامان کی جگہ مسافر ٹھونس دیے، کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ایک صارف ارم زعیم نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں نجی سروس سکائی ویز کا عملہ بس میں نیچے سامان رکھنے کی جگہ سواریوں کو بٹھا ر ہا ہے۔

ویڈیو بنانے والا شخص ویڈیو میں بتا رہا ہے بس میں سامان رکھنے کی جگہ پر سواریوں کو بٹھایا جا رہا ہے اور کسی حکومتی ادارے کی جانب سے کوئی چیکنگ نہیں کی جارہی۔

ویڈیو بنانے والے شخص نے حکومتی اداروں کی غفلت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ کی بے حسی کے باعث لاک ڈاؤن کہیں نظر نہیں آ رہا۔

#SkyWays والے حکومت کی طرف سے دی گئی وارنگز اور پابندی کا مذاق اُڑاتے،سامان رکھنے والی جگہ پر مسافر بند کر کے لے کر جا رہے ہیں

یہ سب #COVID19Pakistan کو اتنا پھیلا رہے ہیں کہ حالات کسی کے اختیار میں نہیں رہنے@NHMPofficial @CcpoLahore @ICT_Police @PeshawarCCPO کوئی ہے چیکنگ پر ؟ pic.twitter.com/AjXnl4eh6F

— Erum Zaeem (@ErummKhan) March 25, 2020

انہوں نے سماجی دوری کے حکومتی اعلانات پر بھی کڑی تنقید کی اور اس خدشے کا اظہار کیا کہ اس حالت میں مسافروں کو اکٹھا ٹھونس دینے سے کورونا وائرس مزید پھیل سکتا ہے۔

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

کورونا کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں نے عوام سے مدد مانگ لی

کورونا وائرس: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو گھر پر ڈنر پارٹیاں کرنیوالے سے تنگ

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کی وبا تیزی سے اپنے پنجے گاڑ رہی ہے، اس وقت تک مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

صوبائی اور وفاقی حکومتوں نے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے جبکہ عوام کو بھی گھروں میں رہنے اور باہر نکلنے کی صورت میں ایک دوسرے سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
برطانیہ کے شہزادہ چارلس بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

برطانیہ کے شہزادہ چارلس بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

زندگی کی دعا نہ دے

چین کے 21 سالہ کورونا کے مریض کی کہانی، خود اس کی زبانی

چین کے 21 سالہ کورونا مریض ٹائیگر یی کی کہانی، جسے زندگی موت سے واپس چھین لائی

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک لاکھ افراد کیلئے صرف ایک وینٹی لیٹر

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک لاکھ افراد کیلئے صرف ایک وینٹی لیٹر

اسپین میں ایک ہی رات میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 700 سے زائد ہلاکتیں

اسپین میں ایک ہی رات میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 700 سے زائد ہلاکتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In