• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بے وفائی کا بدلہ، کورونا مریض اپنی گرل فرینڈ کے منہ پہ چھینک کر فرار

by sohail
مارچ 25, 2020
in انتخاب, تازہ ترین
0
بے وفائی کا بدلہ، کورونا مریض اپنی گرل فرینڈ کے منہ پر چھینک مار کر فرار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں کورونا وائرس کا ایک نوجوان مریض اپنی گرل فرینڈ کی بے وفائی پر اس کے منہ پر چھینک کر فرار ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ایک نوجوان کو اس کی گرل فرینڈ نے دھوکا دیا تھا، اس بے وفائی کے باعث وہ شدید غم و غصے کا شکار تھا۔

گذشتہ دنوں اس شخص میں کورونا کی تصدیق ہوئی تو اس نے بے وفائی کا بدلہ لینے کا فیصلہ کیا اور اپنی گرل فرینڈ کے منہ پر چھینک مار کر فرار ہو گیا۔

بھارت میں 21 روز کے لاک ڈاؤن کا اعلان، کوئی گھر سے نہیں‌ نکل سکے گا

بھارت کے مزاحیہ اداکار جسویندر بھلا کی عوام کو گھروں میں رہنے کی دلچسپ اپیل

کورونا وائرس: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو گھر پر ڈنر پارٹیاں کرنیوالے سے تنگ

چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والی اس وبا نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ہر طرف لوگوں میں اس کی وجہ سے خوف و ہراس پھلا ہوا ہے۔

بھارت میں بھی کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے خوف کی فضا پھیلی ہوئی ہے، وزیراعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں 21 دن کا سخت لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔

اس وبا سے دنیا میں اب تک 19 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکےہیں جبکہ روزانہ ہزاروں لوگ اس کا شکار ہو رہے ہیں۔

پاکستان میں بھی صوبہ سندھ اور پنجاب میں کسی حد تک لاک ڈاؤن جاری ہے تاہم شہری اب بھی گھروں میں رہنے کو تیار نظر نہیں آتے۔

اسی وجہ سے وزیراعظم عمران خان پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ وہ ملک میں کرفیو نافذ کر دیں تاکہ لوگ اپنے گھروں تک محدود ہوں اور اس وبا کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک تقریباً ایک ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے جبکہ سات افراد اس کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

Tags: بھارت میں‌ کورونا وائرسبھارت میں‌ لاک ڈاؤنکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

لاک ڈاؤن کے دوران خریداری، بھارتی عوام کا منفرد انداز سوشل میڈیا پر وائرل

کورونا کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں نے عوام سے مدد مانگ لی

کورونا کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں نے عوام سے مدد مانگ لی

لاہور میں ایل پی جی ٹینکر الٹنے سے خوفناک آتشزدگی، کئی افراد کے جھلس جانے کی اطلاعات

نجی بس سروس نے سامان کی جگہ مسافر ٹھونس دیے، کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ

نجی بس سروس نے سامان کی جگہ مسافر ٹھونس دیے، کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ

برطانیہ کے شہزادہ چارلس بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

برطانیہ کے شہزادہ چارلس بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In