• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

انسانی اسمگلرز کا نیا طریقہ واردات، جعلی فٹ بال ٹیم بنا کر سیالکوٹ سے جاپان پہنچا دی

by ویب ڈیسک
ستمبر 16, 2025
in پاکستان
0
انسانی اسمگلرز کا نیا طریقہ واردات، جعلی فٹ بال ٹیم بنا کر سیالکوٹ سے جاپان پہنچا دی
0
SHARES
374
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انسانی اسمگلرز نے زمینی راستوں پر سختی کے بعد نیا طریقہ واردات اپنا لیا۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق 22 افراد پر مشتمل جعلی فٹبال ٹیم سیالکوٹ ایئرپورٹ سے جاپان پہنچ گئی۔

ایف آئی اے نے بتایاکہ دستاویزات جعلی ثابت ہونے پرجاپان نے تمام افراد کو واپس ڈی پورٹ کردیا اور اسکینڈل میں ملوث ملزم ملک وقاص کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ تھانہ ایف آئی اے گوجرانوالہ میں واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

ایف آئی اے کے مطابق تمام افراد کو فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کی طرح تربیت دی گئی، ملزم نے 22 افراد سے فی کس 40 لاکھ روپے وصول کیے۔

ایف آئی اے نے بتایاکہ ملزم نے فٹ بال فیڈریشن کی جعلی رجسٹریشن دستاویزات بنائیں، جعلی دستاویزات کے مطابق ملزمان کے جاپان میں فٹ بال میچ شیڈول تھے، ملزم نے وزارت خارجہ کے جعلی کاغذات بھی تیار کیے تھے، 22 افراد نے فٹ بال ٹیم کے روپ میں سیالکوٹ ائیرپورٹ سے فلائی کیا، جاپان ائیرپورٹ پر جعلی دستاویزات پکڑی گئیں۔

گرفتار ملزم نے اعتراف کیاکہ جنوری 2024 میں بھی جعلی فٹبال ٹیم میں 17 افراد کو جاپان بھجوایا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
20 سال سے نابینا شخص آنکھ میں دانت نصب ہونے کے بعد دنیا دیکھنے کے قابل ہوگیا

20 سال سے نابینا شخص آنکھ میں دانت نصب ہونے کے بعد دنیا دیکھنے کے قابل ہوگیا

کاروباری طاقت سے سیاسی اثر تک: ایلون مسک کا لندن اور واشنگٹن تک متنازعہ کردار

کاروباری طاقت سے سیاسی اثر تک: ایلون مسک کا لندن اور واشنگٹن تک متنازعہ کردار

جاپان کی سیاسی جماعت کا انوکھا فیصلہ، پارٹی کی قیادت مصنوعی ذہانت کے سپرد

جاپان کی سیاسی جماعت کا انوکھا فیصلہ، پارٹی کی قیادت مصنوعی ذہانت کے سپرد

برطانیہ میں بھارتی نژاد ٹاپ ہارٹ سرجن کو خواتین کے ساتھ نازیبا سلوک پر 6 سال قید کی سزا سنادی گئی

برطانیہ میں بھارتی نژاد ٹاپ ہارٹ سرجن کو خواتین کے ساتھ نازیبا سلوک پر 6 سال قید کی سزا سنادی گئی

"دال خود نہیں پکا سکتا، مگر نمک بن سکتا ہوں”، چراغ پاسوان نے 2025 میں بہار کے وزیراعلیٰ کے امیدوار بننے کا امکان مسترد کر دیا

"دال خود نہیں پکا سکتا، مگر نمک بن سکتا ہوں"، چراغ پاسوان نے 2025 میں بہار کے وزیراعلیٰ کے امیدوار بننے کا امکان مسترد کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In