• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, ستمبر 21, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

ہانگ کانگ میں تعمیراتی مقام سے دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد ہونے پر 6 ہزار افراد کے انخلا کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 19, 2025
in دنیا
0
ہانگ کانگ میں تعمیراتی مقام سے دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد ہونے پر 6 ہزار افراد کے انخلا کا فیصلہ
0
SHARES
182
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہانگ کانگ میں ایک تعمیراتی مقام سے دوسری جنگ عظیم کے زمانے کا بم برآمد ہونے کے بعد حکام نے تقریباً 6 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنالیا۔

پولیس کے مطابق یہ بم تقریباً 1.5میٹر لمبا اور 450 کلوگرام وزنی ہے اور بظاہر اب بھی ’مکمل طور پر فعال‘ ہے۔ بم کو ناکارہ بنانے اور تلف کرنے کے عمل میں بہت زیادہ خطرات ہیں جس کی وجہ سے حکام کو ہنگامی انخلا کا منصوبہ بنانا پڑا۔

پولیس نے بتایا کہ کوری بے علاقے کی 18 عمارتوں سے رہائشیوں کو نکالا جائے گا جبکہ بم کو ناکارہ بنانے کا عمل ہفتے کی صبح شروع ہوگا اور اسے مکمل کرنے میں تقریباً 12 گھنٹے لگنے کا امکان ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس بم میں 500 پاؤنڈ بارودی مواد موجود ہے جو کسی غلطی کی صورت میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔

خیال رہے کہ ہانگ کانگ دوسری جنگِ عظیم کے دوران جاپان کے حملوں کا ابتدائی ہدف تھا جہاں جاپانی اور اتحادی افواج کے درمیان شدید لڑائی ہوئی۔ اسی وجہ سے تقریباً ایک صدی بعد آج بھی جنگلوں اور تعمیراتی مقامات پر بم اور دیگر دھماکا خیز مواد برآمد ہوتے رہتے ہیں۔

مئی 2018 میں بھی ہانگ کانگ کے وان چائی ضلع میں ایسا ہی ایک بم ملا تھا جس کے بعد علاقے سے 1200 رہائشیوں کو انخلا کرنا پڑا تھا اوربم کو ناکارہ بنانے کا عمل تقریباً 20 گھنٹے تک جاری رہا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کے ایک لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بلاک کر دیئے

ٹک ٹاکر ز کے گرد ایف بی آر کا گھیرا تنگ ، 30 ستمبر تک کا الٹی میٹم

فیصل آباد سے مبینہ اغوا ہونے والی غریب محنت کش کی بیٹی کو پولیس 17 روز بعد بھی بازیاب کروانے میں ناکام ،پولیس نے مبینہ طور پر باپ سے ڈیڑھ لاکھ روپے بھی بٹور لیے

فیصل آباد سے مبینہ اغوا ہونے والی غریب محنت کش کی بیٹی کو پولیس 17 روز بعد بھی بازیاب کروانے میں ناکام ،پولیس نے مبینہ طور پر باپ سے ڈیڑھ لاکھ روپے بھی بٹور لیے

حیران کن طور پر وہ موت کے منہ سے واپس لوٹ آیا ۔۔1970کی دہائی میں دنیا کی پاپ انڈسٹری پر راج کرنے والے برطانوی گلوکار کیٹ سٹیون نے اسلام کیوں قبول کیا ؟

حیران کن طور پر وہ موت کے منہ سے واپس لوٹ آیا ۔۔1970کی دہائی میں دنیا کی پاپ انڈسٹری پر راج کرنے والے برطانوی گلوکار کیٹ سٹیون نے اسلام کیوں قبول کیا ؟

ٹیکنالوجی سیکٹر کو بڑا جھٹکا ، ایچ ون بی ویزے کی فیس ایک لاکھ ڈالر مقرر

ٹیکنالوجی سیکٹر کو بڑا جھٹکا ، ایچ ون بی ویزے کی فیس ایک لاکھ ڈالر مقرر

روس کے جنگی طیارے ہماری حدود میں 12 منٹ تک رہے: اسٹونیا حکومت کا دعویٰ

روس کے جنگی طیارے ہماری حدود میں 12 منٹ تک رہے: اسٹونیا حکومت کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In